Abdul Qayyum Khan Sumbal

Abdul Qayyum Khan Sumbal District Secretariat PML-N Green Town Bhakkar

28/08/2025
 #سٹی دریاخان: ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) بھکر عبد القیوم خان سنبل کی پاکستان مسلم لیگ (ن ) تحصیل صدر دریاخا...
27/08/2025

#سٹی دریاخان:

ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) بھکر عبد القیوم خان سنبل کی پاکستان مسلم لیگ (ن ) تحصیل صدر دریاخان ملک عثمان کی رہائش گاہ سٹی دریاخان آمد ان کے ساتھ لیگی ورکر محمد وقاص بھی موجود تھے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر دریاخان ملک عثمان ، لیگی سینئر رہنما دریاخان زاہد ریاض کمبوہ ،پاکستان مسلم لیگ ن انفارمیشن سیکرٹری و وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ویزن کوارڈینیشن کمیٹی ممبر تحصیل دریاخان رانا شمریز لیگی رہنما ملک غلام یاسین، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ویزن کوارڈینیشن کمیٹی ممبر تحصیل دریاخان محمد دانیال صدیقی نے ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن بھکر عبدالقیوم خان سنبل کو خوش آمدید کہا! اس کے بعد انہی شرکاء نے
ضلعی جنرل سیکرٹری بھکر عبدالقیوم خان سنبل سے
سیاسی ،تنظیمی دھانچے اور تحصیل دریاخان کے ورکرز کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی اسی دوران ضلعی جنرل سیکرٹری قیوم سنبل نے ورکروں کے سنجیدہ مسائل پر افسوس کا اظہار کیا ورکر پارٹی کا سرمایہ ہیں یقین دہانی کروائی کہ بہت جلد آپ سب کے تمام مسائل حل ہونگے اور نوٹیفکیشن بھی جلد ہونگے إنشاءاللّٰه کسی بھی ورکر کو مایوس نہی ہونے دیں گے میں آپ کے درمیان میں کھڑا ہوں۔ اور بعد میں ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) بھکر عبد القیوم خان سنبل صاحب کی زیر قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل صدر دریاخان ملک عثمان،لیگی سینئر رہنما ملک زاہد ریاض کمبوہ ،لیگی رہنما دریاخان ملک غلام یاسین ،ورکر محمد دانیال صدیقی ، پاکستان مسلم لیگ ن انفارمیشن سیکرٹری و وزیر اعلی ٰپنجاب مریم نواز ویزن کوارڈینیشن کمیٹی تحصیل دریاخان ممبر رانا شمریز، ضلعی لیگی انفارمیشن سیکرٹری بھکر رانا انور اختر، سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بھکر چوہدری یاسین طاہر لیگی ورکر بھکر محمد وقاص اسٹینٹ کمشنر آفس دریاخان پہنچے اے سی دریاخان سے تمام شرکاء کا ضلعی جنرل سیکرٹری عبد القیوم خان سنبل صاحب نے تعارف کروایا اے سی دریاخان حمزہ ندیم سے ورکرز کے مسائل اور کواڑدینیشن کمیٹی تحصیل دریاخان کا اجلاس جلد بلانے کی درخواست کی جس پر اے سی دریاخان حمزہ ندیم نے کہاں تمام ممبران کے لیے میرے آفس کے دروازے کھلے ہیں جب مرضی آسکتے ہیں إنشاءاللّٰه آپ کے ساتھ ہیں کسی بھی جائز مسائل پر میرے آفس تشریف لائیں۔اور کچھ مصروفیت کی وجہ سے لیٹ ہوگیا اجلاس اس پر معازرت خواہ ہوں بس ایک دو دن تک آپ کی کمیٹی کا اجلاس بلاؤ گا۔۔

20/08/2025
پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی سیکرٹریٹ گرین ٹاؤن بھکر!    پاکستان مسلم لیگ ن ضلعی انفارمیشن سیکرٹری بھکر رانا انور اختر، پاک...
17/08/2025

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی سیکرٹریٹ گرین ٹاؤن بھکر!

پاکستان مسلم لیگ ن ضلعی انفارمیشن سیکرٹری بھکر رانا انور اختر، پاکستان مسلم لیگ (ن) سینئر نائب صدر بھکر چوہدری یاسین طاہر، پاکستان مسلم لیگ ن انفار میشن سیکرٹری تحصیل دریاخان و کوارڈینیشن کمیٹی ممبر رانا شمریز ،چوہدری اشفاق 49 TDA پاکستان مسلم لیگ (ن) ممبر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالقیوم خان سنبل سے خصوصی اور طویل ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سیاسی و علاقائ صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ لیگی ورکرز کے مسائل کو زیر غور لایا گیا۔
ضلع بھکر میں ن لیگ کو پہلے سے زیادہ متحرک کرنے پر امادہ ۔ ضلع بھکر میں مسلم لیگ ن کے خالی عہدوں کو فورن مکمل کرنے پر مشاورت۔ اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالقیوم خان سنبل نے کہا ضلع بھکر کی لیگی باڈی کو زیادہ سے مظبوط کریں گے۔ ضلع بھر کے ورکرز کے مسائل حل کرنا میری زمداری ہے إنشاءاللّٰه سب کو ساتھ لے کر چلے گے میری کوشش ہے جو ہماری ماضی میں غلطیاں ہوئی ہیں وہ اب دوبارہ نہ ہوں۔ بہت جلد تمام تحصیلوں کا دورہ کروں گا۔ ہر تحصیل کی باڈی کو متحرک کرو گا تحصیل لیگی ونگز کی ان کے مسائل پر تحصیل کے اسٹنٹ کمشنر سے میٹنگ کروایا کروں گا ۔إنشاءاللّٰه اہستہ اہستہ سب کچھ ہماری ترتیب کے مطابق ہوگا ورکرز مایوس نا ہو۔ میں سب چیزوں کو بہت اچھے طریقے سے دیکھ رہا ہوں۔ ہر تقریب میں تمام تحصیلوں کی باڈی ونگز کو دعوت دیا کروں گا۔ لیگی ضلعی پبلک سیکرٹیڑیٹ گرین ٹاؤن بھکر کے دروازے لیگی ورکروں کے لیے کھلے ہیں۔ ضلعی جنرل سیکرٹری عبد القیوم سنبل صاحب نے کہان جن ورکرز کے اہل عیال اس دنیاں سے چلے گئے ان کے لواحیقین سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔ خیبر میں قدرتی آفتوں میں وفات پا جانے والے حضرات کے
لیے ضلعی جنرل سیکرٹری نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ مزید کہاں بہت جلد کوارڈینیشن کمیٹی کے ممبران کی AC, DC ,DPO اور DSP سے میٹنگ ہوگی۔

15/08/2025
پاکستان مسلم لیگ ن ضلعی سیکرٹریٹ بھکر مریم نواز ویژن کوارڈینیشن کمیٹی تحصیل بھکر  اٹھترویں یوم آزادی ¹⁴ اگست کی تقریب من...
14/08/2025

پاکستان مسلم لیگ ن ضلعی سیکرٹریٹ بھکر
مریم نواز ویژن کوارڈینیشن کمیٹی تحصیل بھکر اٹھترویں یوم آزادی ¹⁴ اگست کی تقریب منعقد کی گئ جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن بھکر عبدالقیوم خان سنبل اور ضلعی انفارمیشن سیکرٹری رانا انور اختر کے ہمراہ مریم نواز ویژن کمیٹی تحصیل بھکر ممبران نے شرکت

13/08/2025

یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام
PMLN جنرل سیکرٹری بھکر

Address

Green Town Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qayyum Khan Sumbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share