Abdul majeed Khan khanan khail

Abdul majeed Khan khanan khail political

17/09/2025

ہمیں مٹانے کا خواب خواب ہی رہے گا💪
17/04/2025

ہمیں مٹانے کا خواب خواب ہی رہے گا💪

"عید خوشیوں، محبت اور بھائی چارے کا نام ہے۔ آئیں، ان لمحات کو بانٹیں اور ایک دوسرے کی خوشیوں کا سبب بنیں۔ عید مبارک!"   ...
31/03/2025

"عید خوشیوں، محبت اور بھائی چارے کا نام ہے۔ آئیں، ان لمحات کو بانٹیں اور ایک دوسرے کی خوشیوں کا سبب بنیں۔ عید مبارک!"

30/03/2025

نوٹ:
سحری کے لیے لگایا گیا الارم بند کرنے کے بجائے فجر کی نماز کے لیے سیٹ کر دیں۔ شکریہ

28/03/2025

نصیر والا، 4_3 ایم ایل
ملک ریاض اوورسیر کی جانب سے
ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن بھکر تیمور حسن خان خنان خیل اور ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوئیہ یوتھ کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن میانوالی کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔

28/03/2025



وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 24واں اجلاس، طویل ترین ایجنڈا آئٹمز کی منظوری، اہم فیصلےپن...
27/03/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 24واں اجلاس، طویل ترین ایجنڈا آئٹمز کی منظوری، اہم فیصلے

پنجاب میں سپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کے لئے مفت سفر کی سہولت کی منظوری

طلبہ کے لئے ٹرانسپورٹ کارڈ جاری کرنے کی تجویز کا جائزہ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی چکن کے نرخ کم کرنے کے لئے موثر اقدامات کی ہدایت

جنسی جرائم کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹس کے قیام کی منظوری

ریپ کے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ

ضلع بھکر میں ایئر ایمبولینس سروس کے لیے ایئر اسٹرپ کی تعمیر کے فنڈز کی منظوری

پنجاب کی ایئر لائن سروس کے آغاز کی تجویز کا جائزہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مشکور ہیں جنہوں نے بھکر میں ائیر پورٹ بنانے کی منظوری دی ہے۔ یقیناً وزیر اعلیٰ پنجاب کا بھ...
27/03/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مشکور ہیں جنہوں نے بھکر میں ائیر پورٹ بنانے کی منظوری دی ہے۔ یقیناً وزیر اعلیٰ پنجاب کا بھکر کے لیے یہ احسن اقدام ہے

جنڈانوالہ  ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بھکر تیمور حسن خان خنان خیل کی محمد حنیف ماچھی کے بھائی محمد سلمان ماچھی...
27/03/2025

جنڈانوالہ
ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بھکر تیمور حسن خان خنان خیل کی محمد حنیف ماچھی کے بھائی محمد سلمان ماچھی کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت فاتحہ خوانی
ملک لیاقت علی اعوان ان کے ہمراہ تھے

14/03/2025

،نقصان کی انتہا ،استغفراللہ۔

Address

Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul majeed Khan khanan khail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share