Punjab Police Information

Punjab Police Information police

SSA (Senior Station Assistant)Temporary but likely to be permanentAge Limit18 to 25 yearsQualification and Experience:IC...
23/09/2025

SSA (Senior Station Assistant)
Temporary but likely to be permanent
Age Limit
18 to 25 years
Qualification and Experience:
ICS (from recognized board). (Mandatory)
Computer Certificate (MS Office) qualified from recognized institute
English Typing Speed with 35 WPM
Urdu Typing Speed with 25 WPM
3 years experience in reverent field

PSA (Police Station Assistant)
Temporary but likely to be permanent
Age Limit
18 to 25 years
Qualification and Experience:
ICS (from recognized board).(Mandatory)
Computer Certificate (MS Office) qualified from recognized institute
English Typing Speed with 35 WPM
Urdu Typing Speed with 25 WPM

پاکستان رینجرز  بھرتی 2025سِپاہی جنرل ڈیوٹی (BPS-05) کی 598 آسامیوں پر بھرتی شروع! کوٹہ تفصیل:• پنجاب: 299 آسامیاں• سندھ...
19/08/2025

پاکستان رینجرز بھرتی 2025
سِپاہی جنرل ڈیوٹی (BPS-05) کی 598 آسامیوں پر بھرتی شروع!

کوٹہ تفصیل:
• پنجاب: 299 آسامیاں
• سندھ (ر/ع): 90 آسامیاں
• خیبرپختونخوا: 68 آسامیاں
• بلوچستان: 69 آسامیاں
• آزاد کشمیر: 18 آسامیاں
• گلگت بلتستان: 09 آسامیاں
• فاٹا: 45 آسامیاں

رجسٹریشن شیڈول:
لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد، گلگت میں ٹیسٹ/انٹرویو ہونگے۔
تاریخیں: 02 ستمبر تا 19 ستمبر 2025
*آخری تاریح: 18 آگست تا 27 آگست*

اہلیت:
عمر: 18 سے 30 سال (31 مئی 2025 تک)
تعلیم: میٹرک لازمی
قد: کم از کم 5 فٹ 6 انچ
سینہ: 33–1½ انچ

تنخواہ و مراعات:
• سکیل: BPS-05
• بنیادی تنخواہ + الاؤنسز (25%، 30%، 45%)

*Punjab Police Jobs 2025*لیڈی کانسٹیبل: 3 فیصد کوٹہ، عمر 18-22 سال، قد 5 فٹ 2 انچ، تعلیم: میٹرککانسٹیبل: 7 فیصد کوٹہ، عم...
08/08/2025

*Punjab Police Jobs 2025*

لیڈی کانسٹیبل: 3 فیصد کوٹہ، عمر 18-22 سال، قد 5 فٹ 2 انچ، تعلیم: میٹرک

کانسٹیبل: 7 فیصد کوٹہ، عمر 18-22 سال، قد 5 فٹ 7 انچ، تعلیم: میٹرک

ڈرائیور کانسٹیبل: 15 فیصد کوٹہ، عمر 21-30 سال، قد 5 فٹ 7 انچ، تعلیم: میٹرک + LTV لائسنس

2. فزیکل ٹیسٹ:
مرد امیدوار: 1.6 کلومیٹر دوڑ 7 منٹ میں
خواتین امیدوار: 1.6 کلومیٹر دوڑ 10 منٹ میں

3. درخواست کا طریقہ:

فارم پنجاب پولیس ویب سائٹ (www.punjabpolice.gov.pk) سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

مکمل فارم متعلقہ ضلع کے پولیس لائن میں 11 اگست 2025 سے 25 اگست 2025 تک جمع کروائیں۔

*پولیس میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز، ڈرائیورز اور وارلیس آپریٹرز کی 2025*✅ پوسٹس: کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانس...
04/08/2025

*پولیس میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز، ڈرائیورز اور وارلیس آپریٹرز کی 2025*

✅ پوسٹس: کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل، وارلیس آپریٹر، آٹو مکینک
✅ تعلیمی قابلیت: میٹرک / انٹرمیڈیٹ
✅ عمر کی حد: 18 سے 22 سال (ڈرائیور کے لیے 21 سے 30 سال)
*درخواست جمع کروانے کی تاریخ:*
11 اگست سے 25 اگست 2025

یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Police Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share