Tanveer Police Man

Tanveer Police Man پاکستان میں آنے والی تمام جابز اور ان کی تیاری کیلئے ہمارے فیسبک پیج کو فالو کریں۔
Tanveer Hussain Punjab Police

07/09/2026
بھائی رمضان ❤‍🩹
07/09/2026

بھائی رمضان ❤‍🩹

06/09/2026

Alhamdulilah

کچھ لوگ اپنے اخلاق اور خلوص سے دلوں پر ایسی چھاپ چھوڑتے ہیں کہ ہر ملاقات یادگار بن جاتی ہے۔​آج ایک بار پھر میانوالی میں ...
05/09/2026

کچھ لوگ اپنے اخلاق اور خلوص سے دلوں پر ایسی چھاپ چھوڑتے ہیں کہ ہر ملاقات یادگار بن جاتی ہے۔
​آج ایک بار پھر میانوالی میں اپنے پیارے بھائی، آفتاب عالم صاحب (آفیسر سیف سٹی) سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ موصوف میانوالی میں انتہائی محنت اور فرض شناسی سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ بھائی نے جس محبت، خلوص اور عزت و احترام سے نوازا، اس نے دل جیت لیا۔
​آفتاب عالم بھائی بلا شبہ اعلیٰ اخلاق، شائستگی اور بہترین اوصاف کے مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے رزق، عزت اور توفیقات میں مزید برکت عطا فرمائے اور انہیں ہمیشہ کامیابیاں عطا کرے! (آمین)
​ #میانوالی

05/09/2026

ایک تَخیل کے سِوا میری حقیقت کیا ہے۔

کچھ شخصیات سے مل کر دل کو بے حد مسرت اور فخر محسوس ہوتا ہے۔​آج پولیس لائنز میانوالی میں اپنے پیارے بھائی اور ضلع بھکر پو...
05/09/2026

کچھ شخصیات سے مل کر دل کو بے حد مسرت اور فخر محسوس ہوتا ہے۔
​آج پولیس لائنز میانوالی میں اپنے پیارے بھائی اور ضلع بھکر پولیس کا حقیقی فخر، حوالدار ذیشان گوندل صاحب سے ایک انتہائی خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ان کی بے پناہ محبت، خلوص، اور پرخلوص اخلاق نے سچ میں دل جیت لیا۔
​ذیشان گوندل صاحب جیسے بااخلاق، فرض شناس اور باصلاحیت آفیسرز نہ صرف ہمارے محکمہ پولیس بلکہ پورے ضلع کا فخر اور سرمایہ ہیں۔ اللہ پاک ان کو ہمیشہ سلامت رکھے، ترقیات سے نوازے اور ان کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔ (آمین)

05/09/2026

سب دوستوں کی مُحبت کا شکریہ😇

05/09/2026

Me To All My Police Fellows

04/09/2026

انشاءاللہ

Address

Bhakkar
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanveer Police Man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share