Bhakkar Youth Wing Pmln

Bhakkar Youth Wing Pmln Bhakkar Youth Wing PMLN PP92

Bhakkar Youth Wing Is Most Watchd And Muslim Leaugh Is Best Party In Pakistan Geo Nawaz Sharif Love All My Sweet Frinds Keep It Active

04/03/2023

میاں نواز شریف
5 اپریل کو واپس پاکستان آ رہے ہیں
تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں
میاں جاوید لطیف

With Malik Saif Ul Malook Khokhar sb President Pmln Lahore Malik Mudassir Nazir Utra Vice President PmlN Sargodha divisi...
04/03/2023

With Malik Saif Ul Malook Khokhar sb President Pmln Lahore Malik Mudassir Nazir Utra Vice President PmlN Sargodha division
Malik Pervaiz iqbal sb PmlN lahore

انشاء اللہ ❤️
04/03/2023

انشاء اللہ ❤️

‏طلوعِ سحر 💚
03/03/2023

‏طلوعِ سحر 💚

03/03/2023

دنیا میں جہاں بھی قومی مفادات ہوں وہاں اپوزیشن حکومت کے ساتھ مل کے چلتی ہے لیکن انکا عجیب ہی رویہ ہے انہوں نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ مجھے نکالنا ہے تو پاکستان پہ ایٹم بم گرا دو.وزیر خزانہ اسحاق ڈار

03/03/2023

وہ مجھے دشمن سمجھتے ھیں
ملتے بھی نہیں ، کیا کروں ؟؟

عمران خان کی آہ و بکأ
سنکر میرا دل تو پسیج گیا !!

خان صاحب تابش کانپوری کی یہ غزل ترنم سے پڑھیں ،
ھو سکتا ھے انھیں ترس آ جاۓ

تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں
کوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں

میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا لیا
آشیانہ بنانا مرا کام تھا کوئی بجلی گرائے تو میں کیا کروں

شوق پینے کا مجھ کو زیادہ نہ تھا ترک توبہ کا کوئی ارادہ نہ تھا
میں شرابی نہیں مجھ کو تہمت نہ دو وہ نظر نہ ملاۓ تو میں کیا کروں

چشم ساقی سے پینے کو میں جو گیا پارسائی کا میری بھرم کھل گیا
بن رہا ہے جہاں میں تماشا مرا ہوش مجھ کو نہ آئے تو میں کیا کروں

‏"عمران خان اپنا انتخابی نشان ٹرک رکھ لو"‏"وہ شخص جس کے ہاتھ ہر چوری سے رنگے ہوئے ہیں وہ آج بھی دندناتا پھر رہا ہے"‏‎
03/03/2023

‏"عمران خان اپنا انتخابی نشان ٹرک رکھ لو"

‏"وہ شخص جس کے ہاتھ ہر چوری سے رنگے ہوئے ہیں وہ آج بھی دندناتا پھر رہا ہے"

Chief Organizer Maryam Nawaz Sharif  appoints Ms. Mehwish Sultana as Additional Youth Coordinator Punjab to assist her o...
03/03/2023

Chief Organizer Maryam Nawaz Sharif appoints Ms. Mehwish Sultana as Additional Youth Coordinator Punjab to assist her office on youth affairs.

Standing tall for what she believes in. Ready to take on the challenges ahead.
03/03/2023

Standing tall for what she believes in. Ready to take on the challenges ahead.

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مشیرِ وزیرِ اعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزماں کائرہ اور گلگت بلتستان کے گورنر سید...
27/02/2023

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مشیرِ وزیرِ اعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزماں کائرہ اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کی ملاقات، گلگت بلتستان کے انتظامی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو۔

وزیرِاعظم کی گلگت بلتستان کے حل طلب مسائل فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے وفاقی حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور گلگت بلتستان کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے مل کر کام کرینگے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ترکیہ 🇹🇷 اور شام 🇸🇾 کے زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں پ...
27/02/2023

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ترکیہ 🇹🇷 اور شام 🇸🇾 کے زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں پر جائزہ اجلاس۔

اجلاس کو ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان کی طرف سے بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ترکیہ میں سردی سے بچاؤ کے خیموں کی بقایا کھیپ کی تیاری و ترسیل 23 مارچ تک مکمل کی جائے. ترکیہ میں سردی سے بچاؤ کے خیمے فضائی راستے سے بھیجے جائیں اور نئے خیموں کو معیار کو نظر انداز کئے بغیر کم سے کم نرخوں پر تیار کیا جائے۔

وزیرِ اعظم کی کسٹم حکام کو امدادی سامان کی فوری ترسیل کیلئے ہوائی اڈوں پر خصوصی انتظامات کرنے اور تعلیمی اداروں میں ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے فنڈ ریزنگ کو مزید تیز کرنے کی ہدایت۔

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی عرفان دولتانہ کی ملاقات۔ ملک کی م...
27/02/2023

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی عرفان دولتانہ کی ملاقات۔ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔

Address

Bhakkar

Telephone

+923024506030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Youth Wing Pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhakkar Youth Wing Pmln:

Share