Bhakkar Job Center And Mobile Shop

Bhakkar Job Center And Mobile Shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhakkar Job Center And Mobile Shop, Public & Government Service, Gali Karkhany Wali Nazar Market, Bhakkar.

Yy groups Bk Job Centre and Admission Centre ap logon kaleay bnaya gaya hy is group ko bnany ka maqsad jobs and All kind of Admission py apply krny kaleay apny doston ko hr qism ki sholat frahm kren
our official Contact no
03440756172
03051692172.

09/07/2026
اہم اعلان بھکر جاب سنٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک ایف اے ، بی ایس، بی ایڈ کے  داخلہ جات اوپن ہو چکے ہیں آج ہی ...
09/07/2026

اہم اعلان
بھکر جاب سنٹر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک ایف اے ، بی ایس، بی ایڈ کے داخلہ جات اوپن ہو چکے ہیں آج ہی ہم سے اپنا داخلہ بھجوائیں مکمل ذمہ داری کے ساتھ
جو طلباء پہلے ہم سے داخلہ بھجوا چکے ہیں وہ تمام طلبہ جلد از جلد اپنی اسائنمنٹس اپنے ٹیوٹر حضرات تک بھجوا دیں
جن کے پاس اسائنمنٹس نہیں ہیں تو وہ ہم سے اسائنمنٹس لے سکتا ہے

بی ایڈ والوں کے لیے لیسن پلان ریسرچ پروجیکٹ بھی بنا نے کے ساتھ ساتھ اپلوڈ کرنے تک کی سہولت موجود ہے
اگر کوئی طالب علم میٹرک ایف اے یا بی ایس میں فریش یعنی کے نیا داخلہ بھجوانا چاہتا ہے تو وہ بھی بھجوا سکتا ہے۔ انشاءاللہ داخلہ سے لے کر ڈگری مکمل ہونے تک ہر قسم کی رہنمائی اور تعاون کیا جائے گا
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر۔
مجاہد عباس
ایم اے ایجوکیشن، ایم اے انگلش
03440756172
03051692172

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹیمیٹرک ایف اے، بی اے بی ایس، بی ایڈ کے تمام طلباء متوجہ ہوں جن طلباء کا رزلٹ میں  ایف ای آر لگا...
09/07/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
میٹرک ایف اے، بی اے بی ایس، بی ایڈ کے تمام طلباء متوجہ ہوں جن طلباء کا رزلٹ میں ایف ای آر لگا ہوا ہے تمام طلباء لازمی جلد از جلد اپنا اس فیل سبجیکٹ کا داخلہ ہم سے کروا لیں
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں
بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر
03051692172
03440756172

پنجاب پیرا فورس میں نئی نوکریاں آگئی ہیںتعلیم ایف اے، ڈومیسائل لازمی چاہیےمیٹرک ایف اے۔ شناختی کارڈ، ایک تصویر، موبائل ن...
30/06/2026

پنجاب پیرا فورس میں نئی نوکریاں آگئی ہیں
تعلیم ایف اے، ڈومیسائل لازمی چاہیے
میٹرک ایف اے۔ شناختی کارڈ، ایک تصویر، موبائل نمبر ، ای میل ایڈریس لازمی عمر کی حد 18-26 سال
مرد خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔

گھر بیٹھے ہم سے اپلائی کروائیں لاسٹ ڈیٹ کا انتظار نہیں کرنا جابز پنجاب کی ویب سائٹ ہمیشہ مصروف رہتی ہے لہذہ تمام دوست جلد از جلد اپلائی کروا لیں
گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے
ہمیں اپنے ڈاکومنٹس واٹس ایپ کریں
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر
03051692172
03440756172

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* بی ایس، بی ایڈ کے طلباء متوجہ ہوں 29 جون سے ورکشاپس شروع ہو رہی ہیں۔ اس میں نئے طلباء بھی ش...
27/06/2026

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*

بی ایس، بی ایڈ کے طلباء متوجہ ہوں 29 جون سے ورکشاپس شروع ہو رہی ہیں۔
اس میں نئے طلباء بھی شامل ہیں۔
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ کل شام تک لازمی اپنے شیڈول چیک کر لیں
اور اپنی ورکشاپس اور کوئز لازمی لیں
اگر کسی طالب علم کے پاس ایل ایم پاسورڈ نہ ہے تو وہ ہم سے رابطہ کریں۔
جو طلباء اپنی ورکشاپس نہیں لے سکتے ہیں تو بھی ہم سے رابطہ کریں
تمام پروگرامز کی بنی بنائی مشقیں دستیاب ہیں۔
گھر بیٹھے اپنے تمام آن لائن کام ہم سے کروائیں۔
بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ نذد ایجوکیشن آفس بھکر
*03440756172*
*03051692172*
*مجاہد عباس*
*ایم اے انگلش*
*ایم اے ایجوکیشن*

18/06/2026

*علاقہ اقبال اوپن یونیورسٹی*

*میٹرک ایف اے، بی اے*

*کے تمام طلباء جلد از جلد اپنی مشقیں لکھ لیں*

جن کے پاس مشقیں موجود نہ ہو ں یا مصروفیت کی وجہ سے خود نہیں لکھ سکتے تو ہم سے وصول کرلیں
ہمارے پاس ہاتھ سے لکھی ہوئی مشقیں دستیاب ہیں۔
مزید معلومات کے لیے کال کریں یا تشریف لائیں
*بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ نذد ایجوکیشن آفس بھکر*
*03051692172*
*03440756172*

30/05/2026
*BS, BED* ,  *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء متوجہ ہوں* جن طلبہ نے نیا داخلہ لیا ہے یا جو جاری طلبہ ہیں ان تمام طلب...
30/05/2026

*BS, BED* ,
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء متوجہ ہوں*
جن طلبہ نے نیا داخلہ لیا ہے یا جو جاری طلبہ ہیں ان تمام طلباء سے گزارش ہے لازمی اپنے ورکشاپس کے شیڈول اب چیک کرتے رہیں
کسی بھی وقت ورکشاپس لگ سکتی ہیں

کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بعض طلبہ شیڈول چیک نہیں کرتے یا اُن کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے اُن کی ورکشاپس یا کوئزز رہ جاتے ہیں، اور بعد میں اُنہیں یاد آتا ہے تو پیپر فیل ہو سکتا ہے

اگر کوئی طالب علم ہم سے یہ تمام سروسز لینا چاہتا ہے تو رابطہ کریں
*میٹرک ایف اے، بی اے کے طلباء کے لیے لکھی لکھائی مشقیں دستیاب ہیں*

*بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر*
03440756172
03051692172

پنجاب کے رہائشی تمام واپڈا صارفین متوجہ ہوںجن لوگوں کے بجلی کے بل 200 یونٹ سے کم ہیں وہ  لوگ اپنا بجلی کا بل اور موبائل ...
15/05/2026

پنجاب کے رہائشی تمام واپڈا صارفین متوجہ ہوں
جن لوگوں کے بجلی کے بل 200 یونٹ سے کم ہیں وہ لوگ اپنا بجلی کا بل اور موبائل نمبر ہمیں واٹس ایپ پر بھیج کر گورنمنٹ کی کراس سبسڈی پروگرام میں ضرور اپلائی کروا لیں مزید معلومات کے لیے کال کریں
یا تشریف لائیں
بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر
03440756172
030516921

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کی پریشانی ختم تمام کام ایک ہی پلیٹ فارم پر بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکرگھر بیٹھے د...
04/05/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کی پریشانی ختم تمام کام ایک ہی پلیٹ فارم پر بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر
گھر بیٹھے داخلہ جات، ڈگری منگوانا، این او سی، یا ویریفیکشن، اسائنمنٹس، کوئز ورکشاپس تمام سہولیات دستیاب ہیں
بھکر جاب سنٹر نذر مارکیٹ بھکر

03440756172
03051692172

Address

Gali Karkhany Wali Nazar Market
Bhakkar
30000

Telephone

+923440756172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Job Center And Mobile Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share