What's going on in Besham

What's going on in Besham Bringing you the most up to Date and genuine information from Besham and Shangla District's

شانگلہ:تحصيل آلپوری گاوں لیلونی کس اشاڑو  کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ . پوٹو ہار جیبپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری ...
23/02/2025

شانگلہ:

تحصيل آلپوری گاوں لیلونی کس اشاڑو کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ .
پوٹو ہار جیبپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی تھی .
حادثے میں دو خواتين موقع پر جانبحق جبکہ تین افردا زخمی ہوئے۔۔۔ زخمیوں میں ایک مرد ایک عورت اور ایک بچی شامل ہے۔
کس اشاڑو میں فاتحہ کیلۓ جارهے تهے

17/02/2025

میں پیش آنے والا واقعہ نہایت افسوسناک اور شرمناک ہے، لیکن بدقسمتی سے یہ کوئی انوکھا واقعہ نہیں، ایسے واقعات اور دیگر میں وقتاً فوقتاً پیش آتے رہتے ہیں۔ جامعات اور الحاق شدہ کالجوں میں ایک #ظالمانہ اور استحصالی نظام ہے جو اساتذہ کو بے پناہ طاقت دیتا ہے اور طلبہ کو #یرغمال بنا دیتا ہے۔ اس اختیار کو ناجائز استعمال کرتے ہوئے طالبات کو کرتے ہیں۔ چونکہ میں ہوتے ہیں، اساتذہ کی یہ آمریت کی وجہ سے ہے اور اس کا حل ایک آزاد ادارے کے ذریعے امتحانات کا انعقاد ہے۔

15/02/2025

شانگلہ: بشام بوٹیال 2 اکبر خان لالا کی اہلیہ وفات پاگئی ہے
مرحومہ عمر گل، فقیر گل، امانگل کی بڑی بہن جبکہ بٹھی ٹیلر ، حیدر ، ظفر اللہ، نعمت اور واحد کی والدہ تھی، نماز جنازے اج دوپہر 2 بجے آبائی قبرستان بوٹیال میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Muhammad kaka ex forest besham wafat pagya Fanii duniya Allah Paak janat Mai ala muqam day
06/02/2025

Muhammad kaka ex forest besham wafat pagya
Fanii duniya Allah Paak janat Mai ala muqam day

اللہ رضا کے لیے اگے شیئر کرو۔۔۔اگر اپ لوگوں نے دیکھا ہے تو نیچے نمبر پر رابطہ کریں
29/10/2024

اللہ رضا کے لیے اگے شیئر کرو۔۔۔اگر اپ لوگوں نے دیکھا ہے تو نیچے نمبر پر رابطہ کریں

29/10/2024

Write here ✍️

Address

BESHAM Qala
Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Besham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category