Insaf Youth Wing Kolai Pallas Kohistan

Insaf Youth Wing Kolai Pallas Kohistan Insaf Youth Wing Kolia pallas kohistan official page. Manage by IYW Social Media Head Malik Rauf Rk

عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد کردیا‏ امید ہے کہ وہ صوبے کے عوام کی خوشحالی اور امن و ترقی ک...
08/10/2025

عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد کردیا
‏ امید ہے کہ وہ صوبے کے عوام کی خوشحالی اور امن و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے_

ایک دلیر لیڈر عمران خان تیری عظمت کو سلام❣️
27/08/2025

ایک دلیر لیڈر عمران خان تیری عظمت کو سلام❣️

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام

“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے، اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔
مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیے”

27/08/2025

آج مرکزی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن امجد علی شاہ اور صوبائی صدر جناب مشرف آفریدی اور ریجنل صدر رمیض خان سواتی کے ہدایات پر ضلع ایبٹ آباد میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور عمران خان کی فیملی پر ظلم اور فسطائیت کے خلاف ضلع ایبٹ آباد میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں ، ریجنل جنرل سیکرٹری اسامہ لعل خان عباسی، صدر آی ایس ایف کولی پالس کوہستان عبدالرحمن غازی ضلعی جنرل سیکرٹری عمیر نواز تحصیل صدر عثمان نواز چیرمین پی آی ایم ٹی ظفر علی صدر پی آی ایم ٹی ہدایت خان جنرل سیکرٹری پی آی ایم ٹی اخلاق خان نے شرکت کی واضح پیغام دیا کہ ہم اس ظلم کے خلاف اپنے قائد جناب عمران خان اور اس کی فیملی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ۔ اور ہر فورم پر صف اول کا کردار ادا کرنے کا عزم کیا۔
میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ریجن

Admin:Malik Rauf Rk
Designation:IYW Social media Head kolia pallas kohistan

“مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاض...
21/08/2025

“مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ جب سے جیل سپرنٹینڈنٹ غفور انجم آیا ہے، مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ تمام ٹارچر اس کی سربراہی میں کیا جارہا ہے۔”
- عمران خان

😭💔

* لاہور انسداد دہشتگردی عدالت سے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے گرفتار تمام کارکنان بری_**_بے شک اللہ الحق ہے! ✌_*ریاستی و سیاس...
21/08/2025

* لاہور انسداد دہشتگردی عدالت سے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے گرفتار تمام کارکنان بری_*

*_بے شک اللہ الحق ہے! ✌_*
ریاستی و سیاسی گماشتے عوام کو جھوٹے مقدمات میں پھنسانے میں لگے رہے قوم تو اس ازمائش سے گزر ہی جائے گی مگر اس کے نتائج عوام کے دلوں میں نفرت کی صورت میں بہت بھیانک نتائج دیں گے خوش فہم ٹولہ مطمئن بغیر توں کی طرح جو چاہے کرتا پھر رہا ہے

21/08/2025

الحمدللہ
خان صاحب کی تمام کیسز میں ضمانت منظور ہو گئی انشاءاللہ اب ہمارا اگلا ٹارگٹ اسلام اباد ہائیکورٹ ہے ؛
عالیہ خان ۔

عدالت نے نو مئی کی مقدامات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی🥰  Admin:Malik Rauf Rk Designation:IYW Social media Head kol...
21/08/2025

عدالت نے نو مئی کی مقدامات میں
عمران خان کی ضمانت منظور کرلی🥰



Admin:Malik Rauf Rk
Designation:IYW Social media Head kolia pallas kohistan

16/08/2025

PTi
کے ٹائیگرز تحصیل بٹیڑہ سے کولئ پالس سیر غازی اباد کی طرف رواں دواں😱❣️

Abdul Rehman Rameez Khan Sawati Sardar Muhammad Riaz Imran Khan

Admin:Malik Rauf Rk
Designation:IYW Social media Head kolia pallas kohistan

16 اگست سیر غازی اباد کولئ پالس کوہستان  جلسےکے حوالے سے اہم پیغام ۔۔Admin:Malik Rauf Rk Designation:IYW Social media He...
15/08/2025

16 اگست سیر غازی اباد کولئ پالس کوہستان جلسےکے حوالے سے اہم پیغام ۔۔

Admin:Malik Rauf Rk
Designation:IYW Social media Head kolia pallas kohistan

15/08/2025

*پاور شو 16 اگست – کوہستان کی یکجہتی کا دن! 🇵🇰🔥*

16 اگست کو *کولی پالس، سیر غازی آباد* میں پاکستان تحریکِ انصاف کا ایک عظیم الشان *پاور شو* منعقد ہونے جا رہا ہے، جو تاریخ رقم کرے گا۔

اس دن *اپر کوہستان، لوئر کوہستان، اور کولی پالس کوہستان* کے عوام جب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے، تو یہ صرف جلسہ نہیں، بلکہ *عوامی طاقت کا سمندر* ہوگا!

یہ اجتماع ثابت کرے گا کہ کوہستان کے عوام عمران خان کے وژن کے ساتھ متحد ہیں، اور ہر رکاوٹ کا سامنا مل کر کریں گے۔

*ہم اپر کوہستان اور لوئر کوہستان کے بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں!*
آئیے، مل کر بنائیں یہ پاور شو کامیابی کی نئی مثال!

**



**

---
Admin:Malik Rauf Rk
Designation:IYW Social media Head kolia pallas kohistan

Address

Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Kolai Pallas Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share