Rafi ullah mukhlis

Rafi ullah mukhlis https://youtube.com/
subscribers my youtube

31/05/2026

Thank you Tareq bro 😘

30/05/2026

TopFans

28/05/2026

Eid 2nd PMLN house mara khapl Mpa muhmmmad Rashad khan

✨‎قام ته دې اختر مبارک شي۔تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔میرے عزیز بھائیو اور بہنو،  ملکی و ع...
27/05/2026

✨‎قام ته دې اختر مبارک شي۔

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

میرے عزیز بھائیو اور بہنو،
ملکی و عالمی غیر یقینی اور مایوس کن جنگی حالات، مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث آج ہر شخص کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہے۔

اس مقدس موقع پر ہمیں صرف جانوروں کی قربانی ہی نہیں، بلکہ اپنی انا، نفرتوں اور ذاتی دشمنیوں کو بھی قربان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں امن، خوشحالی، برداشت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہو سکے۔

اپنی خوشیوں میں اپنے اردگرد موجود غریبوں، لاچار افراد، یتیموں، بیواؤں اور معذور افراد کو ضرور شامل کریں، کیونکہ عید کی اصل خوشی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے میں ہے۔

ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور تیز رفتاری سے مکمل گریز کریں۔ لمحاتی جذبات یا لاپرواہی کسی قیمتی جان کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے، اور خدانخواستہ یہ نقصان آپ کے اپنے خاندان تک بھی پہنچ سکتا ہے۔

اپنا، اپنے پیاروں اور اپنے ماحول کا خیال رکھیں۔

اس بابرکت موقع پر ملک و قوم کی یکجہتی، امن، خوشحالی اور دنیا بھر میں جاری جنگی کیفیت کے خاتمے کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعائیں ضرور کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو امن، محبت، خوشحالی اور انسانیت سے بھرپور معاشرہ عطا فرمائے۔ آمین۔

TopFans
18/05/2026

TopFans

اہم پیغام کافی دن بعد
کافی لوگ پھوچتے ہیں کہ کافی دینوں سے اپ کی ایکونٹ سے کوئی ویڈیوز وغیرہ نہیں اتے زیادہ بھائیوں ایس ایم ایس اور کال وغیرہ کرتے ہیں
میں نے جواب بھی نہیں دیا
لیکن میں سب دوستوں سے معزرت خوا ہوں

ہم کافی دینوں سے بیمار تھے
میں نے موابئل بیلکول استعمال نہیں کی اور ڈاکٹر صاحب کی اجازت بھی نہیں موبائل زیادہ استعمال کرنا کا
لیکن آج توڑہ سے موقع میلا میں نے کہا کہ ایک ایک بھائی کو جواب دینا مشکل ہیں لیکن سب کو ایک پوسٹ لکھیں
سب بھائیوں سے دعاؤ کی اپیل ہیں
کہ اللہ تعالیٰ مجھے جلد از جلد صحتیاب کریں
ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد

د جمعې شپه ده سوال قبلیږيچې پښتانه خفه کوي تباه دې شینه🌹اَللّٰهُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَّمَدٍ🌹وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ🌹کَمَا...
14/05/2026

د جمعې شپه ده سوال قبلیږي
چې پښتانه خفه کوي تباه دې شینه
🌹اَللّٰهُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَّمَدٍ🌹وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ🌹کَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓی اِبْرَاهِيْمَ🌹وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ🌹اِنَّكَ حَمِيْدُمَّجِيْدُ🌹

Address

Besham Qala
20500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafi ullah mukhlis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rafi ullah mukhlis:

Share