Janan Tea stor Battagram

Janan Tea stor Battagram social media

25/05/2026
سوات ایکسپریس وے پر تیزرفتار وین کھڑی بس سے ٹکرا گئی، سولہ افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے، حادثہ کے شکار لوگ دوسرے شہرو...
25/05/2026

سوات ایکسپریس وے پر تیزرفتار وین کھڑی بس سے ٹکرا گئی، سولہ افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے، حادثہ کے شکار لوگ دوسرے شہروں سے عید کیلئے اپنے گھروں کو جارہےتھے

پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے 11 سالہ معصوم بچی کو بازیاب کرا لیا گیا
23/05/2026

پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں سے 11 سالہ معصوم بچی کو بازیاب کرا لیا گیا

سابق ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ انسپکٹر میر افضل خان کو کل شام کے وقت اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ...
23/05/2026

سابق ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ انسپکٹر میر افضل خان کو کل شام کے وقت اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ اس وقت زیرِ علاج ہیں۔
آپ تمام دوستو ںسے سابقہ ایس ایچ او میر افضل خان صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یاب کر ائے آمین 🤲💔💔💔🤲

سابق ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ انسپکٹر میر افضل خان کو کل شام کے وقت اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ...
23/05/2026

سابق ایس ایچ او تھانہ کوزہ بانڈہ انسپکٹر میر افضل خان کو کل شام کے وقت اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ اس وقت زیرِ علاج ہے
آپ تمام دوستوں، عزیزوں اور اہلِ علاقہ سے میر افضل خان صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحتِ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲🥺💔

انتہائی افسوسناک خبر 💔کوزہ بانڈہ باجمیرہ کے مقام سی پیک پر ڈبل ڈور گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ معصوم بچی جاں بحق ہوگئی۔🥹نماز...
22/05/2026

انتہائی افسوسناک خبر 💔
کوزہ بانڈہ باجمیرہ کے مقام سی پیک پر ڈبل ڈور گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ معصوم بچی جاں بحق ہوگئی۔🥹
نماز جنازہ کل 10 بجے کوزہ بانڈہ میں ادا کی جائے گی
گل بادشاہ بھینس والے کی بیٹی تھی

Address

Kuza Banda Battagram
Battagram
08987

Telephone

+923012345689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janan Tea stor Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category