السعید ویلفئیر آرگنائزیشن ٹرسٹ

السعید ویلفئیر آرگنائزیشن ٹرسٹ Mulana Rasheed Ahmed The Provincial leader of JUI, EX President of JUI District Battagram, EX President of JUI Hazara Division KPK, PRESIDENT JUI KSA

السعیدویلفیئر ٹرسٹ بٹگرام
ان کے دل میں خدمت کا جذبہ موجزن تها کہ کس طرح میں اپنے علاقے میں فلاحی کاموں کا جال بچهادو اپنے جذبہ خدمت کو پروان چڑهانے کےلئے دن رات سوچتے رہے اور دوست و احباب سے مشاورت کرتے رہے. بالاخر ان کی سوچ کو السعید و یلفیئر ٹرسٹ کی صورت میں وجود ملا.
السعید و یلفیئر کے بانی علاقے بهر میں تو تعارف کے محتاج نہیں لیکن ملکی سطح پر بهی وہ نامور شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں اور یہ ش

خصیت کوئی اور نہیں بلکہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ضلع بٹگرام اور ہزارہ ڈویژن کے سابق امیر اور جده سعودی عرب کے سابق امیر محترم جناب حضرت مولنا رشید احمد صاحب ہے جو خداداد صلاحیتوں کے مالک ہے فلاحی کاموں میں ان کی دلچسپی دیدنی ہوا کرتی ہے جو غریبوں اور ناداروں کی درد اور احساسات کو محسوس کرتے ہے اور حتی الامکان ان کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہے.
اسی مقصد کی خاطر انہوں نے السعید و یلفیئر ٹرسٹ قائم کیا......
یہ ادارہ مختلف فلاحی کاموں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکهے ہوئے ہیں
1 السعید ویلفیئر ہسپتال
2 مساجد کی تعمیر
3 یتیم بچوں کی کفالت
4 کنوئے نکالنا
5 مکاتب قرآن کا قیام
6 اور مستحقین کی مالی اعانت اور مدد کرنا اس ادارے کی اہم خدمات ہیں

03/08/2024

وطنِ عزیز کو ICUمیں پہنچانے والے مدارس کے نہیں
رجسٹرڈ یونیورسٹیوں کے تعلیم یافتہ ہیں

04/07/2021

حضرت مولانا رشید احمد سوک دے ؟
او السعید ویلفیئر ٹرسٹ پہ کوم بنیاد جوڑ شوے؟
مزید تفصیل دہ رحیم اللہ فیض پہ دغہ رپورٹ کی

Address

Shingli Bala
Battagram

Telephone

00966596097293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when السعید ویلفئیر آرگنائزیشن ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to السعید ویلفئیر آرگنائزیشن ٹرسٹ:

Share