Government Degree College Allai

Government Degree College Allai علم بڑی دولت ہے

Date Sheet for Intermediate Annual-l Examination 2026.
21/04/2026

Date Sheet for Intermediate Annual-l Examination 2026.

03/04/2026
01/04/2026

📢 اعلان برائے طلبہ 📢
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ تعطیلات اختتام پذیر ہو گئے ہیں اور کالج باقاعدہ طور پر دوبارہ کھل چکا ہے۔
لہٰذا تمام طلبہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور مقررہ اوقات کے مطابق کلاسز میں شرکت کریں۔

22/03/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج الائی کے تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 23 مارچ (یومِ پاکستان) کے موقع پر کالج میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ صبح 8:30 بجے بروقت کالج پہنچیں۔ اس موقع پر محکمہ جنگلات کے معزز نمائندگان بھی ہمارے کالج کا دورہ کریں گے۔
آئیں! مل کر اپنے کالج کو سرسبز بنائیں 🌱
اپنے کالج کا نام روشن کریں ✨
اور اپنے پیارے پاکستان کو مزید خوبصورت بنائیں 🇵🇰

03/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلباء
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج معمول کے مطابق دوبارہ کھل گیا ہے۔ تمام کلاسز اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی۔ لہٰذا تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہے کہ بروقت کالج آئیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
جو طلباء چھٹیوں کے بعد ابھی تک کالج نہیں آئے، وہ کل سے اپنی کلاسز باقاعدگی سے اٹینڈ کریں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں میں کسی قسم کا نقصان نہ ہو۔
شکریہ

الحمدللہ، علاقہ الائی کے لیے خوش آئند خبر ہے کہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے قیام کے لیے باقاعدہ پیش رفت شروع ہو گئی ہے، جو...
18/02/2026

الحمدللہ، علاقہ الائی کے لیے خوش آئند خبر ہے کہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے قیام کے لیے باقاعدہ پیش رفت شروع ہو گئی ہے، جو طالبات کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔
اس اہم پیش رفت میں انجینئر محمد زبیر خان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، جن کی کوششوں سے یہ دیرینہ مطالبہ عملی شکل کی جانب بڑھ رہا ہے۔
یہ خوشخبری اہلِ علاقہ کے لیے مبارک ہو۔

Guidelines for Students Regarding the HSSC E-Sheet:Students are expected to carefully fill in their roll number and pape...
14/02/2026

Guidelines for Students Regarding the HSSC E-Sheet:
Students are expected to carefully fill in their roll number and paper selection bubbles on the E-Sheet to avoid any inconvenience during the checking process.
It is advisable to read all the given instructions thoroughly before starting the paper so that the answers are written correctly and according to the provided format.
For Section-B, each question has been allocated one specific page. It is recommended that the answer be written only on that page. In case a question is not attempted, the page should be left blank.
For Section-C, multiple pages have been provided for each question. Students are encouraged to complete their answers within the given pages only. If a question is not attempted, all related pages should remain blank.
Students are expected to maintain clear and neat handwriting so that the answers can be read easily during evaluation. Unnecessary markings or irrelevant writing should be avoided.
The blank page at the end of the E-Sheet is meant to remain unused, therefore nothing should be written on it.
Each answer should be written on its designated page, as writing answers on incorrect pages may affect the evaluation process.

🚨 گمشدہ شخص کی اطلاع 🚨عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ابراہیم قریشی ولد شاہ عالم، جو کہ گورنمنٹ ڈگری کالج آلائی کے سیک...
08/02/2026

🚨 گمشدہ شخص کی اطلاع 🚨

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ابراہیم قریشی ولد شاہ عالم، جو کہ گورنمنٹ ڈگری کالج آلائی کے سیکنڈ ایئر کمپیوٹر سائنس کے طالب علم ہیں، گزشتہ تین دن سے غوری ٹاؤن، اسلام آباد سے لاپتہ ہیں۔

ان کے اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور عوام سے فوری تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔ اگر کسی شخص کو ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل ہوں تو براہِ کرم فوراً خاندان سے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 03001942365

آپ کا تعاون اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا انہیں ان کے خاندان سے ملانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

12/01/2026

اہم اطلاع برائے فرسٹ ایئر یتیم طلبہ
تمام فرسٹ ایئر یتیم طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیس میں رعایت کے عمل کے لیے درج ذیل دستاویزات دو (02) دن کے اندر کالج آفس میں جمع کروائیں:
✔️ ڈی ایم سی (نتیجہ کارڈ)
✔️ بی فارم
✔️ والد کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ
⏰ آخری تاریخ: دو دن کے اندر (انتہائی ضروری)
بروقت دستاویزات جمع نہ کروانے کی صورت میں کارروائی ممکن نہیں ہوگی۔
— کالج انتظامیہ

02/01/2026

تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج الائی میں بورڈ امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
​🗓 اہم معلومات:
​آخری تاریخ: 15 جنوری 2026
​رابطہ نمبر: 03459484519
​⚠️ ضروری نوٹ:
​مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد کوئی بھی داخلہ فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔
​کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنا داخلہ بروقت مکمل کریں۔

Indirizzo

Allai

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Government Degree College Allai pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi