Allai News الائی نیوز

Allai News الائی نیوز جمعیت کے جیالے اس پیج کو ضرور لائیک اور فالو کریں۔ شکریہ

نماز جنازہ آج 3 بجے بیاری میں ادا کی جائے گی ۔
01/12/2024

نماز جنازہ آج 3 بجے بیاری میں ادا کی جائے گی ۔

مرکزی اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کی ہدایت پر بٹگرام آلاٸی میں سوشل میڈیا کے حوالے سے اجلاس پیراڈائز ہوٹل بنہ الائ میں  ...
01/01/2024

مرکزی اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کی ہدایت پر بٹگرام آلاٸی میں سوشل میڈیا کے حوالے سے اجلاس پیراڈائز ہوٹل بنہ الائ میں کواڈینٹر حسین آحمد کے زیر صدارت منعقد ہوا ۔
جس میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی وڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ جناب شاہ حسین خان آلائ بطور مہمان خصوصی شریک تھے ۔اسکے ساتھ ساتھ ہر ویلج اور یونین کونسل سے نوجوانوں نے شرکت کی ۔اور اپنے اپنے تجاویز پیش کٸے ۔
آخر میں شاہ حسین خان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا سوشل میڈیا حوالے سے تفصیلی گفتگو کی

مرکزی اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے حکم پر جمعیت علماء اسلام تحصیل آلائ سوشل میڈیا اجلاس بروز ہفتہ بمقام پیراڈائز ہوٹل ...
28/12/2023

مرکزی اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے حکم پر جمعیت علماء اسلام تحصیل آلائ سوشل میڈیا اجلاس بروز ہفتہ بمقام پیراڈائز ہوٹل آلائ میں بتاریخ 30 دسمبر 2 بجےبلایا گیا ہے جس میں نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی وڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ جناب شاہ حسین خان خصوصی شرکت کریں گے آپ تمام سوشل میڈیا ورکرز اس اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں شکریہ
منجانب حسین آحمد کنائ سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع بٹگرام

24/12/2023
قائد انقلاب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
22/12/2023

قائد انقلاب
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان

مولانا اسعد محمود صاحب کاغذات جمع کروانے سے پہلے دعا مانگ رہے ہیں🤲📓ان شاءاللہ جیت کتاب کی ہوگی اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں ...
21/12/2023

مولانا اسعد محمود صاحب کاغذات جمع کروانے سے پہلے دعا مانگ رہے ہیں🤲📓
ان شاءاللہ جیت کتاب کی ہوگی
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ قائدین کے ساتھ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ھر ممبر کو کامیابی عطاء فرمائیں آمین🤲💖🇯🇴🇵🇰✌️✌️✌️✌️

21/12/2023

سونے اور ہیرے سے بھی زیادہ قیمتی جمعیت علمائے اسلام
کا ہر ایک کارکن ہے✍️
متفق حضرات ✌🏻

21/12/2023

آٹھ فروری کو انتخابی نشان کتاب پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔ شکریہ

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allai News الائی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share