28/06/2026
⚖️ غریب ہی کیوں ہر بار ظلم کا شکار بنتا ہے؟
یہ واقع ہے سلطان نگر تحصیل دیپال پور ڈسٹرکٹ اوکاڑہ
اگر اس واقعے میں واقعی کسی بے گناہ مزدور کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو یہ صرف ایک شخص کا نہیں بلکہ پورے معاشرے کا مسئلہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ اس معاملے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے متاثرہ شخص کو انصاف فراہم کیا جائے۔ انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔