JUI Digital Media Cell VC Najigram

Website

JUI Digital Media Cell VC Najigram جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل ویلج کونسل نجیگرام سوات

06/08/2026

ثانی نہ لرے بل
ئی دہ وخت لوئ اتل
لہ دہلی تر کابل
مولانا فضل الرحمانہ
قائد جمعیت مدظلہ پر نیا ترانہ ریلیز کردیا گیا۔

اہم اعلانتمام کارکنان، ذمہ داران اور خیر خواہوں سے گزارش ہے کہ جمعیۃ علماء اسلام تحصیل بریکوٹ کی قیادت نے موجودہ حالات ک...
05/08/2026

اہم اعلان

تمام کارکنان، ذمہ داران اور خیر خواہوں سے گزارش ہے کہ جمعیۃ علماء اسلام تحصیل بریکوٹ کی قیادت نے موجودہ حالات کے پیشِ نظر، باہمی مشاورت کے بعد 7 اگست کو منعقد ہونے والا ورکرز کنونشن مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ تنظیمی مفاد، کارکنان کی سہولت اور حالات کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

ان شاء اللہ کنونشن کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ صبر، نظم و ضبط اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئندہ اعلان کا انتظار کریں، اور تنظیمی سرگرمیوں میں اسی جذبے کے ساتھ بھرپور کردار ادا کرتے رہیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت، اخلاص اور استقامت کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین



جمعیت علماء اسلام تحصیل بریکوٹ کے زیرِ اہتمامورکرز تربیتی کنونشن میں تمام کارکنان، ذمہ داران اور اہلِ علاقہ کو بھرپور شر...
05/08/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل بریکوٹ کے زیرِ اہتمام
ورکرز تربیتی کنونشن میں تمام کارکنان، ذمہ داران اور اہلِ علاقہ کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

یہ کنونشن کارکنان کی فکری، تنظیمی اور دعوتی تربیت کے ساتھ اتحاد، نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے عزم کی تجدید کا ایک اہم موقع ہے۔ مولانا عطاء الحق درویش صاحب سینیٹر و ناظم عمومی صوبہ خیبرپختونخوا اور علی رحمان سواتی صاحب سابقہ صوبائی صدر جےٹی آئ صوبہ خیبرپختونخوا اپنے قیمتی خطابات سے رہنمائی فرمائیں گے۔

آئیں!
7 اگست 2026، بروز جمعہ نمازِ جمعہ کے بعد
الحق شادی ہال، بریکوٹ سوات میں منعقد ہونے والے اس اہم اجتماع کا حصہ بنیں اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

آپ کی موجودگی ہی اجتماع کی کامیابی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی خدمت، اتحاد اور اخلاص کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین



05/08/2026

جمعیۃ علماء اسلام، تحصیل بریکوٹ، وی سی نجیگرام یونٹ ناٹمیرہ کی تنظیم سازی مکمل ہوگئی۔

تنظیم سازی کے نتیجے میں مولانا رفیع اللہ قاسمی صاحب بلا مقابلہ امیر، جبکہ مولانا عبد الرحمن صاحب بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔




تقریباً چار دن کی مسلسل محنت، تمام تر حکومتی مشینری، پیڈ سوشل میڈیا نیٹ ورکس، زر خرید حامیوں اور ہر ممکن وسائل کے استعما...
19/07/2026

تقریباً چار دن کی مسلسل محنت، تمام تر حکومتی مشینری، پیڈ سوشل میڈیا نیٹ ورکس، زر خرید حامیوں اور ہر ممکن وسائل کے استعمال کے باوجود، مدرسے کی چٹائی پر بیٹھے بے سروسامان "ابابیلوں" کو شکست نہ دی جا سکی۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اخلاص، نظریے اور عوامی اعتماد کا مقابلہ مصنوعی مہمات اور وسائل کے زور پر نہیں کیا جا سکتا۔

دل کی گہرائیوں سے ان تمام ابابیلوں کا شکریہ، جنہوں نے دن رات محنت، استقامت اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے قائد، جماعت اور نظریے کا بھرپور دفاع کیا۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی یہی جذبہ، یہی اتحاد اور یہی عزم برقرار رہے گا، اور ہم سب اپنے قائدِ جمعیت، اپنی جماعت اور اپنے نظریے کے لیے ہر لمحہ، ہر محاذ پر ہمہ وقت تیار رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔

آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین






اگر پارلیمنٹ میں ہونے والی تقریر عوام تک پہنچنے سے روک دی جائے تو سوال صرف ایک تقریر کا نہیں، بلکہ شفافیت اور عوام کے حق...
24/06/2026

اگر پارلیمنٹ میں ہونے والی تقریر عوام تک پہنچنے سے روک دی جائے تو سوال صرف ایک تقریر کا نہیں، بلکہ شفافیت اور عوام کے حقِ معلومات کا بھی ہوتا ہے۔

24/06/2026
24/06/2026

Address

Najigram
Barikot
19340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell VC Najigram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share