25/08/2026
🚨 افسوسناک خبر | بس حادثے میں 5 افراد جاں بحق
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس حادثے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
مزید تفصیلات موصول ہونے پر آگاہ کیا جائے گا۔