02/06/2026
🏏 بین درہ سپر لیگ ایڈیشن 2 🏏
📍 مقام: قلعہ گراؤنڈ
💰 رجسٹریشن فیس:
فی کھلاڑی 300 روپے
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
5 جون
🎉 افتتاحی میچ و تقریب:
12 جون 2026
📢 اہم اعلان:
صرف یوسی جان بھٹی تک کے کھلاڑیوں کو اجازت دی جائے گی۔
👥 ارگنائزنگ کمیٹی ممبرز:
ثناء اللہ
سدیس خان
📞 رابطہ نمبر:
03441512616+ Whatsapp
✨ آئیں، کھیلیں اور اپنا ٹیلنٹ دکھائیں!
🏆 اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں اور کھیل سے لطف اٹھائیں!