Barawal Web TV

Barawal Web TV I Love � Pakistan

06/05/2026

تحریکِ ط ال بان TTP کو واضح پیغام
اپنے اختلاف دو منٹ کے لیے ایک طرف رکھے۔اور مولانا صاحب کی یہ بیان سن لیں ۔seemore

06/05/2026

جامعہ نعمانیہ میں حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب نوراللہ مرقدہ کا علمی فیض جاری رکھتے ہوئے، حدیث کی کتب پڑھانے کی ذمہ داری ان کے فرزندِ ارجمند شیخ الحدیث مولانا محمد انیس احمد صاحب کے سپرد کر دی گئی۔
یاد رہے کہ حضرت مولانا انیس احمد پچھلے سال بھی ترمذی کے درس دے رہے تھے واقعی قابل اور نیک انسان ہیں۔
یہ فیصلہ شیخ الاسلام حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے مشورے سے ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک علمی سلسلے کو قائم و دائم رکھے۔ آمین۔

06/05/2026

براول بانڈی کی گلیوں میں پلنے بڑھنے والے منان خان اور ان کا خاندان، جو پچاس سال سے بھی زیادہ عرصہ پاکستان میں رہا، آخرکار اپنے وطن افغانستان واپس روانہ ہو گیا۔

یہ صرف ایک خاندان کی روانگی نہیں… یہ یادوں کا بچھڑنا ہے، رشتوں کا ٹوٹنا ہے، اور ایک پوری زندگی کو سمیٹ کر چھوڑ جانا ہے۔ وہ گلیاں، وہ ہمسائے، وہ دوستیاں… سب کچھ پیچھے رہ گیا۔

سوچنے کی بات ہے کہ جن لوگوں نے اپنی آدھی سے زیادہ زندگی یہاں گزاری، جن کے بچوں کی پیدائش، تعلیم اور خواب سب اسی سرزمین سے جڑے تھے… ان کے لیے یہ جدائی کتنی مشکل ہوگی۔

اللہ پاک ان کے سفر کو آسان فرمائے، ان کے لیے نئی زمین پر آسانیاں پیدا کرے، اور ہمارے دلوں میں انسانیت اور محبت ہمیشہ زندہ رکھے۔

کبھی کبھی سرحدیں صرف نقشوں پر نہیں ہوتیں… وہ دلوں میں بھی بن جاتی ہیں۔

#انسانیت #ہجرت #

05/05/2026

تاریخی جنازہ مولانا ادرس صاحب شہید

05/05/2026

شیخ ادریس صاحب۔۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔۔ شہادت کے وقت۔

05/05/2026
05/05/2026

مولاناُ صاحب

05/05/2026

مولانا صاحب

05/05/2026

#مولانا ادرس حاحب شہید

افسوس افسوسشیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب پر فائرنگفائرنگ سے شہید 😭🥲😔
05/05/2026

افسوس افسوس
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب پر فائرنگ
فائرنگ سے شہید 😭🥲😔

04/05/2026

عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خوا شمالی کا دیر بالا جلسہ عام سے خطاب

Address

Barawal Bandi Dir Upper
Barawal Bandi
2800

Telephone

+923065987744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barawal Web TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Barawal Web TV:

Share

Category