Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki

Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki Livestock activities at Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki

29/05/2026
*کھلی کچہری* : مورخہ: 20/05/2026 جناب سیکرٹری محکمہ لائیوسٹاک فشریز اینڈ کواپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبر پختنخوا کے ہدایات اور ...
20/05/2026

*کھلی کچہری* : مورخہ: 20/05/2026
جناب سیکرٹری محکمہ لائیوسٹاک
فشریز اینڈ کواپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبر پختنخوا کے ہدایات اور گڈ گورننس روڈ میپ کی تکمیل کے اج کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹر کٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے کیں۔ جبکہ ڈاکٹر مسعود الرحمن (SVO) بھی موقع پر موجود تھے۔ کھلی کچہری میں مویشی پال حضرات کو درپیش مسائل مثلا ویٹنری سروسز کی فراہمی، ویکسینيشن اور اس کے علاوہ خصوصا CCHF جیسی مہلک بیماریوں کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا منہ کھر (FMD) ویکسین کے بارے میں مویشی پال حضرات کو یقین دہانی کرائی گئی کہ جلد ہی دفتر ھذا میں منہ کھر ویکسین کی فراہمی ہو جائے گی اس کے علاوہ کسانوں کو بہتر نسل کی طرف راغب کرنے کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی اس کے ساتھ ساتھ دو زمینداروں کے مسائل موقع پر حل کیے گئے۔
Livestock Fisheries & Cooperative Department
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa
Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP
Livestock Khyber Pakhtunkhwa

ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں کی نگرانی میں سب ڈویژن وزیر بنوں اور سب ڈویژن بیٹنی لکی کے ...
19/05/2026

ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں کی نگرانی میں سب ڈویژن وزیر بنوں اور سب ڈویژن بیٹنی لکی کے مختلف مال منڈیوں اور مویشیوں کے باڑوں میں کانگو وائرس (CCHF) سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی، اسپرے اور احتیاطی سرگرمیاں جاری ہیں۔

16/05/2026

 : مورخہ 11/05/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں کی سر براہی میں دفتر میں فیلڈ سٹاف کے...
15/05/2026

:
مورخہ 11/05/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں کی سر براہی میں دفتر میں فیلڈ سٹاف کے ساتھ ماہانہ میٹنگ منعقد ہوا۔ میٹنگ کے دوران تمام عملے کو ہدایت کی گئی کہ وہ باقاعدگی اور درستگی کے ساتھ LMIS ایپ کے ذریعے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے مقررہ ڈیوٹی پوائنٹس پر CCHF سے متعلق تمام سرگرمیاں پروٹوکول کے مطابق سختی سے انجام دیں۔ مزید برآں، نظم و ضبط برقرار رکھنے، فیلڈ کارکردگی بہتر بنانے اور تمام تفویض کردہ سرگرمیوں کی بروقت رپورٹنگ کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
Livestock Fisheries & Cooperative Department
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa
Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP

ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں، کی جناب حمیداللہ خان، ڈپٹی کمشنر ضلع لکی مروت، کے ساتھ ایک...
29/04/2026

ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں، کی جناب حمیداللہ خان، ڈپٹی کمشنر ضلع لکی مروت، کے ساتھ ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں جاری CCHF (Crimean-Congo Hemorrhagic Fever) آگاہی و تدارکی مہم، اس کے مؤثر نفاذ، احتیاطی تدابیر اور عوامی آگاہی کے فروغ پر خصوصی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں شعبہ لائیوسٹاک کی بہتری، ویکسینیشن، سروس ڈیلیوری اور درپیش مسائل کے مؤثر حل پر بھی مشاورت کی گئی۔

مورخہ 15/04/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک، سب ڈویژن وزیر بنوں نے مختلف اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ اس ...
16/04/2026

مورخہ 15/04/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک، سب ڈویژن وزیر بنوں نے مختلف اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اداروں میں جاری امور، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، ریکارڈ کی درستگی اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ عوام کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور سرکاری امور میں شفافیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔

مورخہ 13/04/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک، سب ڈویژن وزیر بنوں نے مختلف اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ اس ...
13/04/2026

مورخہ 13/04/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک، سب ڈویژن وزیر بنوں نے مختلف اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اداروں میں جاری امور، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، ریکارڈ کی درستگی اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ عوام کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور سرکاری امور میں شفافیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔
Livestock Fisheries & Cooperative Department
Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share