آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad

آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad All Bannu Qaumi Ittehad

ہیرو آف بنوں چیئرمین بھرت قومی اتحاد فرحت اللہ خان آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad  کا بنیاد رکھا اور آج ممش خ...
22/01/2025

ہیرو آف بنوں چیئرمین بھرت قومی اتحاد فرحت اللہ خان
آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad کا بنیاد رکھا اور آج ممش خیل قوم نے ساتھ دینا کا مکمل حمایت کی۔۔۔

20/01/2025

ویڈیو شیئر کریں۔
آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری

آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi  Ittahad  کے معزز نوجوانوں،الحمدللہ، ہماری قیادت نوجوانوں کے ہاتھوں میں آ گئی ہے، اور ...
19/01/2025

آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad کے معزز نوجوانوں،
الحمدللہ، ہماری قیادت نوجوانوں کے ہاتھوں میں آ گئی ہے، اور یہ ہمارے لیے ایک نئی امید کی کرن ہے۔ انشاءاللہ ہم بنوں کے تمام علاقائی اتحادوں کے ساتھ جلد ملاقات کریں گے تاکہ اتحاد و اتفاق کے ذریعے ایک مضبوط اور نمایاں پلیٹ فارم تشکیل دے سکیں۔

یہ نوجوانوں کا اتحاد اور ہم آہنگی اہلِ پلو کی سطح پر نہ صرف ہماری آواز کو مضبوط کرے گا بلکہ ترقی و کامیابی کے نئے دروازے بھی کھولے گا۔
آئیے! مل کر ایک روشن اور متحد مستقبل کی تعمیر کریں۔

آل بنوں قومی اتحاد - آپ کی آواز، آپ کا مستقبل ۔۔

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل بنوں قومی اتحاد All Bannu Qomi Ittahad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category