جماعت اسلامی بنوں

جماعت اسلامی بنوں Official district-level page sharing activities of Jamaat-e-Islami in Bannu.

3 ستمبر شٹرڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بنوں کے ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ ہوگئی 9 بجے صبح بمقام دفت...
01/09/2026

3 ستمبر شٹرڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بنوں کے ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ ہوگئی
9 بجے صبح
بمقام دفتر: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بنوں

ملک فرمان نیاز خان جنرل سیکرٹری انجمن تاجران بنوں سے اعجازالحق سورانی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع بنوں کی قیادت میں جم...
01/09/2026

ملک فرمان نیاز خان جنرل سیکرٹری انجمن تاجران بنوں سے اعجازالحق سورانی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع بنوں کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات 3 ستمبر کے ہڑتال کے حوالے سے بات چیت ہوئی
وفد میں احسان اللہ چیئرمین صدر پبلک ایڈ کمیٹی ککی زون اور حاجی ارسلا خان نائب امیر سورانی زون بھی تھے۔۔

فلک نیاز خان صدر فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کے ساتھ جماعت اسلامی بنوں کے وفد نے 3 ستمبر کے ہڑتال کے حوالے سے ملاقات ک...
01/09/2026

فلک نیاز خان صدر فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کے ساتھ جماعت اسلامی بنوں کے وفد نے 3 ستمبر کے ہڑتال کے حوالے سے ملاقات کی انہوں نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا
وفد میں اعجازالحق سورانی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع بنوں، حاجی یسین خان ایڈووکیٹ ممبر سیاسی کمیٹی، احسان اللہ چیئرمین صدر پبلک ایڈ کمیٹی ککی زون شامل تھے

3 ستمبر ہڑتالجماعت اسلامی بنوں کے وفد جسمیں جنرل سیکرٹری اعجازالحق سورانی، صدر پبلک ایڈ کمیٹی ملک احسان میرزالی خیل اور ...
01/09/2026

3 ستمبر ہڑتال
جماعت اسلامی بنوں کے وفد جسمیں جنرل سیکرٹری اعجازالحق سورانی، صدر پبلک ایڈ کمیٹی ملک احسان میرزالی خیل اور حاجی ارسلا خان نائب امیر سورانی زون نے بنوں پریس کلب کا دورہ کیا۔ پریس کلب کے صدر پیر نیاز علی شاہ کو 3 ستمبر کے ہڑتال کا دعوت نامہ دیا۔ پیر نیاز علی شاہ نے ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتی اور ظالمانہ لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک بھر میں حافظ نعیم کی کال پر ہڑتال ہوگی۔



3 ستمبر ہڑتالجماعت اسلامی بنوں کے وفد جسمیں جنرل سیکرٹری اعجازالحق سورانی، صدر پبلک ایڈ کمیٹی ملک احسان میرزالی خیل اور ...
01/09/2026

3 ستمبر ہڑتال
جماعت اسلامی بنوں کے وفد جسمیں جنرل سیکرٹری اعجازالحق سورانی، صدر پبلک ایڈ کمیٹی ملک احسان میرزالی خیل اور حاجی ارسلا خان نائب امیر سورانی زون نے بنوں چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔ چیمبر کے صدر غلام قیباز خان کو 3 ستمبر کے ہڑتال کا دعوت نامہ دیا۔ غلام قیباز خان نے ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتی اور ظالمانہ لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک بھر میں حافظ نعیم کی کال پر ہڑتال ہوگی۔



30/08/2026

‎3 ستمبر ہڑتال کے حوالے سے اعجازالحق سورانی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع بنوں کا ویڈیو پیغام
#گورنرہاؤسزپردھرنے ‎

جانی خیل بنوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ملک فرہاد وزیر  نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا  یہ اعلان اج گورنر ہاؤ...
30/08/2026

جانی خیل بنوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ملک فرہاد وزیر نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا
یہ اعلان اج گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے پندرہویں دن اس موقع پر شرکاء سے خطاب میں کیا.۔
ہم ان کو جماعت اسلامی میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں







غوریوالہ زون کے ذمہ داران کا اجلاس امیر زون شریف اللہ شاہ کی سربراہی میں منعقد ہوا جسمیں مقامی امراء اور اراکین نے شرکت ...
29/08/2026

غوریوالہ زون کے ذمہ داران کا اجلاس امیر زون شریف اللہ شاہ کی سربراہی میں منعقد ہوا جسمیں مقامی امراء اور اراکین نے شرکت
اجلاس میں کل پشاور دھرنے کے لئے منصوبہ بندی کی گئی اور غوریوالہ زون سے بھرپور شرکت کا عزم کیا

29/08/2026

عوام کے پیسوں پر افسران کی عیاشیاں کیوں؟
سب پر پابندی لگنی چاہیے۔



25/08/2026

لیڈر قوم کو ایجوکیٹ کرتا ہے۔ لیڈر قوم کو بتاتا ہے کہ آپ کی جیب پر کہاں کہاں سے کیسا کیسا ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔ لیڈر قوم کو لوٹ مار اور ڈاکہ گیری کے خلاف جگا رہا ہے۔
ویلڈن امیر محترم حافظ نعیم الرحمن 💓



Address

مرکز جماعت اسلامی بنوں، بیرون ہوید گیٹ، نزد الخدمت ہسپتال، بنوں
Bannu
28000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی بنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share