Jamaat-e-Islami Bannu

Jamaat-e-Islami Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-e-Islami Bannu, Political Party, Al-Markaz ul Islami, Outside Mandan Gate near Tarang Qabristan, Bannu.

03/04/2026

بدامنی اور مہنگائی دونوں ایشوز پر جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
قوم ساتھ دےتو جماعت اسلامی ہی انقلاب لاسکتی ہے۔

03/04/2026
03/04/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر جماعت اسلامی بنوں کے احتجاجی مظاہرے سے محترم امیر صوبہ پروفیسر محمد ابراہیم خان صاحب خطاب کررہے ہیں۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے ورنہ ہم بڑی کال دیں گے۔ اور پورا ملک جام کردیں گے۔



امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر کی طرح بنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور بدامنی...
03/04/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر کی طرح بنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی بنوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ امیر جماعت اسلامی خیبرپشتونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان صاحب مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں۔



امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر کی طرح بنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور بدامنی...
03/04/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر کی طرح بنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی بنوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ امیر جماعت اسلامی بنوں مفتی عارف اللہ صاحب مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں۔



امیر جماعت اسلامی خیبر پشتونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان، امیر جماعت اسلامی ضلع بنوں مفتی عارف اللہ، سیکرٹری جنرل ...
03/04/2026

امیر جماعت اسلامی خیبر پشتونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان، امیر جماعت اسلامی ضلع بنوں مفتی عارف اللہ، سیکرٹری جنرل اعجاز الحق سورانی اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما میاں محفوظ الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف احتجاجی مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر  اج 3 اپریل بروز جمعہ المبا...
03/04/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر
اج 3 اپریل بروز جمعہ المبارک 2 بجے دن دفتر جماعت اسلامی بنوں سے اختجاجی مظاہرہ ہوگا
بنوں گل کے عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہیں۔
جماعت اسلامی ضلع بنوں

03/04/2026

عیاش حکمرانوں کی لوٹ مار غریب عوام کی جیب سے ہورہی ہے۔ جعلی طریقوں سے مسلط لوگ بدترین بےشرمی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ان کے خلاف عوام کو اٹھنا ہوگا۔ ہم زوردار تحریک شروع کررہے ہیں۔ عوام ہمارا ساتھ دیں۔


Address

Al-Markaz Ul Islami, Outside Mandan Gate Near Tarang Qabristan
Bannu
29100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Bannu:

Share