01/06/2026
اطلاع عام
تمام مکین کنگر جان
بہادر کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول ھذا اج بمورخہ 2026-06-01 سے نئے جذبوں کیساتھ کھولا ہے۔ لہذا اپنے بچوں کی قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں اور ان کو نیچے دئے گئے وقت کے مطابق سکول بھیجے۔
حاضری صبح 7 بجے اور چھٹی 40-9
نوٹ۔ مندرجہ بالا شیڈول میں تبدیلی بواسطہ مجاز افسران ہو سکتی ہے۔