PTI Tehsil Bannu

PTI Tehsil Bannu پاکستان تحریک انصاف تحصیل بنوں آفیشل پیج۔

28/11/2024
24/10/2024

وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کی قیادت میں نوجوانوں کیلئے روزگار اور کاروبار کے موقع کا فروغ اور عوام کیلئے بہتر معیار زندگی
خیبر پختونخوا حکومت کے چار بڑے منصوبوں کا آغاز
احساس نوجوان پروگرام | احساس ہنر پروگرام
احساس اپنا گھر سکیم | احساس روزگار (مائیکرو فنانس) اسکیم

خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد ان منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا

17/07/2024

بنوں حقیقی ایم پی اے فارم 45 کے مطابق ملک عدنان خان بروز جمعہ 8 بجے صبح بمقام پریس کلب ، تمام اقوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے، شکریہ

17/07/2024

عمران خان 🥰🥰

‏عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے غریب خاندانوں کیلئے اہم اقد...
16/07/2024

‏عمران خان کے ویژن کیمطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے غریب خاندانوں کیلئے اہم اقدام!

خیبرپختونخوا میں 1 لاکھ خاندانوں کو مفت 2 کے وی تک مکمل سولر سسٹم دیئے جائینگے. جسمیں
⭕ سولر پینلز
⭕ انورٹر
⭕ وائرنگ کا سامان
⭕ بلبس
⭕ پنکھے
شامل ہونگے. ان شاء اللہ اس منصوبے کی تفصیلات جلد شیئر کی جائینگی.

‏فارم 47 پر بننے والی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ فاشزم/فسطائیت کی مثال ہے۔ جمہوری معاشروں میں ان فیصل...
15/07/2024

‏فارم 47 پر بننے والی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ فاشزم/فسطائیت کی مثال ہے۔ جمہوری معاشروں میں ان فیصلوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس ملک میں آئین بھی ہے اورعدالتیں بھی۔ صرف آمرانہ سوچ پر یقین رکھنے والی جماعتیں ہی ایسے غاصبانہ فیصلے کرسکتی ہیں۔

‏عدت کیس کا فیصلہ 👇👇👇عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف الزام ثابت نہ ہوسکا اور انہوں نے کوئی خلاف شریعت کام نہیں کیا عمران...
13/07/2024

‏عدت کیس کا فیصلہ 👇👇👇
عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف الزام ثابت نہ ہوسکا اور انہوں نے کوئی خلاف شریعت کام نہیں کیا
عمران خان اور بشری بی بی کو باعزت بری کردیا گیا۔

‏ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر کے تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر جماعتوں میں بانٹنے پر ک...
12/07/2024

‏ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر کے تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر جماعتوں میں بانٹنے پر کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے۔ ‎


12/07/2024

سپریم کورٹ نئی تاریخ رقم کر دی
تاریخی فیصلہ۔۔!
عمران خان بازی مار گیا۔

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tehsil Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share