F.R BANNU wildlife Range _North Waziristan

F.R BANNU wildlife Range _North Waziristan Join Us To Save Wildlife. Wildlife Department North Waziristan.

14/11/2024
May Allah Almighty grant him a highest rank in   😢😢
26/08/2024

May Allah Almighty grant him a highest rank in 😢😢

انا للہ و انا الیہ راجعون 😢
وائلڈ لائف ڈویژن نارتھ وزیرستان کے چاک و چوبند واچر مسٹر #حجاب احمد آج بدوران ڈیوٹی رزمک بلاسٹ میں شہید ہو گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے ، غم کی اس گھڑی میں ڈی۔ایف۔او نارتھ وزیرستان اور جملہ اسٹاف خاندان والوں کے ساتھ برابر کے شریک ہے اور شہید کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہیں
💔🥲

پوری دنیا آج سورج سے مفت بجلی (سولر) حاصل کر رہے ہیں لوگ دھڑا دھڑا سولر پلانٹ لگوا رہے ہیں اور ایک کمپٹیشن لگی ہوئی ہیں ...
29/05/2024

پوری دنیا آج سورج سے مفت بجلی (سولر) حاصل کر رہے ہیں لوگ دھڑا دھڑا سولر پلانٹ لگوا رہے ہیں اور ایک کمپٹیشن لگی ہوئی ہیں مگر یقین جانیے کہ کسی نے اج تک غور و فکر نہیں کیا کہ جو ذات ہمیں یہ سب اور بہت کچھ free of cost مہیا کر رہا ہے اس کی بھی 24/7 تابعداری و اطاعت ہم پر لازمی ہے۔یقینا ہم انسان اگر چاہے بھی تب بھی ہم اللہ تعالی کی نعمتوں کو شمار نہیں کر سکتے۔اللہ تعالی کا ہم پر بے شمار نعمتیں ہیں ہم اس کا عملی طور پر شکر ادا کرنا چاہیے، اس کے شکر کا تقاضہ یہ ہے کہ ہر حال میں اس کی رضا حاصل کرو اور اس کی نافرمانی سے اپنے اپ کو بچاؤ۔
❤️❤️❤️❤️

07/05/2024
( ) آج بمورخہ7/05/2024 رینج افیسراور فیلڈ سٹاف کے مابین خوشگوار میٹنگ ہوا. رینج افیسر جناب صلاح الدین صاحب نے فیلڈ سٹاف ...
07/05/2024

( )
آج بمورخہ7/05/2024 رینج افیسراور فیلڈ سٹاف کے مابین خوشگوار میٹنگ ہوا. رینج افیسر جناب صلاح الدین صاحب نے فیلڈ سٹاف میں کپڑے اور بیلٹس بھی تقسیم کئے۔اس موقع پر جناب سمیع اللہ صاحب اور سجاد صاحب بھی موجود تھے ۔
Wildlife Department,North Waziristan,KPK
F.R BANNU wildlife Range _North Waziristan
Fr F.R BANNU (WILDLIFE RANGE NORTH WAZIRISTAN)

Salah Ud Din
Sami Ullah Wazir

Address

North Waziristan Kpk
Bannu
123456789

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923359393819

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F.R BANNU wildlife Range _North Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to F.R BANNU wildlife Range _North Waziristan:

Share