05/02/2026
آج نعیم بھٹو کی سربراہی میں ڈومیل کے ورکرز نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میڈم آسیہ خان اور خواتین ونگ بنوں ڈسٹرکٹ صدر میڈم نادیہ خان کے ساتھ ون ٹو ون ملاقات کی جسمیں پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا میڈم آسیہ خان اور میڈم نادیہ نے نعیم بھٹو کو ہر قسم تعاون کا یقین دلایا میڈم آسیہ خان اور میڈم نادیہ خان نے کہا کہ ورکرز پارٹی کا سرچشمہ ھوتا ھے ورکرز کو جب بھی ہماری ضرورت ھو گئ ھم دن رات خاضر ہونگے کیونکہ ورکرز کے بغیر پارٹی نامکمل ھوتی ھے انہوں نے کہا کہ ورکرز اپسمیں اتحاد اور اتفاق پیدا کرنے کی کوشش کرے تو انشاء اللہ کامیابی آپکی مقدر ھو گئ