ککی سیاست کی آواز

ککی سیاست کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ککی سیاست کی آواز, Social service, Kakki Bannu, Bannu Cantonment.

02/08/2019
ملک پختون یار خان نے ککی کے لیے روڈ منظور کردیا... فی الحال کام پیرخیل ککی سے شروع کیا جائے گاشکریہاز طرف اقوام ککی
28/06/2019

ملک پختون یار خان نے ککی کے لیے روڈ منظور کردیا... فی الحال کام پیرخیل ککی سے شروع کیا جائے گا

شکریہ

از طرف اقوام ککی

انشاللہ بروز ھفتہ اتوار صبح 8بجے سے 2بجے تک ککی میں بمقام میجر ڈاکٹر عابد بیٹھک ملتان ککی میڈیکل کیمپ ھوگا۔۔۔جسمیں بچوں ...
06/06/2019

انشاللہ
بروز ھفتہ اتوار صبح 8بجے سے 2بجے تک
ککی میں بمقام میجر ڈاکٹر عابد بیٹھک ملتان ککی
میڈیکل کیمپ
ھوگا۔۔۔جسمیں
بچوں کا چیک اپ,ٹیسٹ,معیاری ادویات صرف 300روپے میں
اور
بڑوں کا چیک اپ,ٹیسٹ,ادویات صرف 500 روپے میں ھوگا۔۔۔
ٹیسٹوں میں شوگر,کولیسٹرول,یرقان,کارڈیک مانیٹرنگ ھونگے۔

تمام مخئر حضرات اپنے اپنے علاقہ کے مستحقیں کے لیے اگے ایئں۔۔۔
اپکے دعاووں کا طالب
میجر ریٹایرڈ ڈاکٹر عابد
03335145344

24/05/2019

اعتکاف 25 مئی یعنی کل بروز ہفتہ ہوگی۔انشاءاللہ
علماء کرام کا فیصلہ

نوٹ: اختلاف کی وجہ سے ایک روزہ قضا ہوئی ہے

12/05/2019

اج ککی قومی ساسی اتحاد کا سستا بازار کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ ککی قوم نے اس سستے بازار کو ایک فراڈ قرار دیا اور اس کی شدید الفاظ مذمت کی۔ساری قوم نے کمشنر بنوں سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

ککی قومی سیاسی اتحاد

شکریہ ڈی سی محمد علی اصغر صاحب اور صوبائی حکومت خیبر پختون خواہککی اڈا سولر سسٹم
13/02/2019

شکریہ ڈی سی محمد علی اصغر صاحب اور صوبائی حکومت خیبر پختون خواہ

ککی اڈا سولر سسٹم

تحصیل ککی عوام کا پیغام... بنام حاجی آخترعلی شاہ اینڈ جنید الرشید
05/06/2018

تحصیل ککی عوام کا پیغام... بنام حاجی آخترعلی شاہ اینڈ جنید الرشید

انشاءاللہ اج حاجی اختر علی شاہ صاحب ملتان ککی مسجد کا افتتاح کرینگے جوکہ تقریباً 85 لاکھ روپے اس مسجد پر خرچ ہوئے... الل...
27/04/2018

انشاءاللہ اج حاجی اختر علی شاہ صاحب ملتان ککی مسجد کا افتتاح کرینگے جوکہ تقریباً 85 لاکھ روپے اس مسجد پر خرچ ہوئے... اللہ تعالٰی حاجی صاحب کو اجر عظیم دیں دے اور ہر موڑ پہ کامیابی و کامرانی سے نوازیں..

  سروے کے مطابق تحصیل ککی میں سب سے زیادہ جس بندے کی سیاسی  مظبوط پوزیشن ہے وہ جماعت اسلامی کے پی کے 88 کے امیدوار جناب ...
13/04/2018

سروے کے مطابق
تحصیل ککی میں سب سے زیادہ جس بندے کی سیاسی مظبوط پوزیشن ہے وہ جماعت اسلامی کے پی کے 88 کے امیدوار جناب اختر علی شاہ صاحب کا ہے.
اللہ تعالٰی نے حاجی صاحب کو ایسے اعلی اخلاق سے نوازا ہے کہ دشمن بھی تعریف کرتا اور اسکا معاون بن جاتا ہے.

Address

Kakki Bannu
Bannu Cantonment
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ککی سیاست کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category