07/08/2026
ہمارے نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے سابق صدر کفایت داوڑ آج سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 11 روزہ غیر قانونی حراست کے بعد رہا ہو گئے ہیں۔
ہم کفایت داوڑ کی رہائی پر انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم اس امید کا اظہار کرتے ہیں کہ آئندہ ہر شہری کے بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مکمل احترام کیا جائے گا۔