خدائی خدمتگار تحریک کربلا

خدائی خدمتگار تحریک کربلا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خدائی خدمتگار تحریک کربلا, Political organisation, pashin, Balochistan.

خدائی خدمت گار تحریک کلی کربلا کی طرف سے اہل وطن کلی کربلا کے سفید پوش غریبوں آور مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں اپ...
29/03/2025

خدائی خدمت گار تحریک کلی کربلا کی طرف سے
اہل وطن کلی کربلا کے سفید پوش غریبوں آور مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں اپنے ساتھ شریک کیا ہے ۔
👇👇👇
صدر سید نعمت آغا صاحب کو
اہل وطن کلی کربلا خراج تحسین پیش کرتے ہیں
🌷🌷🌷

خدائی خدمتگار تحریک کربلا کی طرف سے ایڈوانس اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔۔اللّه پاک ہمارے وطن کو ام...
29/03/2025

خدائی خدمتگار تحریک کربلا کی طرف سے ایڈوانس اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔۔
اللّه پاک ہمارے وطن کو امن کا گہوارہ بنائے۔۔
امین

کوئٹہ انصاف ہاؤس پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صوبائی سینئر نائب صدر سید صادق آغا سے خدائی خدمتگار تحریک کربلا کے...
23/03/2025

کوئٹہ انصاف ہاؤس

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صوبائی سینئر نائب صدر سید صادق آغا سے خدائی خدمتگار تحریک کربلا کے بانی خادم کربلا نعمت آغا انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں۔۔
اللّه پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں ۔۔

الحمد اللّه خدائی خدمتگار تحریک کربلا کا رمضان راشن  تقسیم کا تیسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہیں  ❤️ہم نے اس ماہ رمضان میں الحم...
20/03/2025

الحمد اللّه خدائی خدمتگار تحریک کربلا کا رمضان راشن تقسیم کا تیسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہیں ❤️
ہم نے اس ماہ رمضان میں الحمد اللّه 300+ گھرانوں تک راشن پونچھا دیا ہیں اور یہ سلسلہ رمضان کے آخر تک جاری رہے گا❤️
خدائی خدمتگار تحریک کا سوشل میڈیا پر اس مہم کی نشریح کرنا وقت کی ضرورت ہیں ، ہمارا مقصد صرف ان صاحب حیثیت لوگوں کو اس نیک کام کی طرف راغب کرنا ہیں۔۔ اور الحمد اللّه ہم اس مقصد میں کامیاب بھی ہوے ہیں ، خدائی خدمتگار کے اس نیک عمل کو دیکھتے ہوے اللّه پاک نے کافی لوگوں کو اس نیک کام میں جوڑ دیا ہیں۔۔
جزاک اللّٰه

خادم کربلا نعمت آغا  ❤️
19/03/2025

خادم کربلا نعمت آغا ❤️

نومنتخب ایم پی اے سید ظفر آغا اور خادم کربلا ، خدائی خدمتگار نعمت آغا کے درمیان ملاقات❤✌🏻ملاقات میں ظفر آغا نے کربلا کو ...
21/03/2024

نومنتخب ایم پی اے سید ظفر آغا اور خادم کربلا ، خدائی خدمتگار نعمت آغا کے درمیان ملاقات❤✌🏻

ملاقات میں ظفر آغا نے کربلا کو تحصیل کا درجہ دینے اور عید کے فوراً بعد تعلیم کے شعبے میں بہتری کے لئے اپنا پلان شئیر کیا اور تمام حلقے کے تعلیمی اداروں کا وزٹ کرنے اور خامیوں کو دور کرنے پر زور دیا۔
بعدازہ خادم کربلا نعمت آغا نے ظفرآغا کے حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کو سراہا۔۔
❤✌🏻

21/02/2024

مونگہ پہ خپلا دوستی پہ نرا پت پالے لیں۔
مونگہ پختو پالے لے۔
مونگہ غیرت پالے لیں۔۔۔
❤❤❤❤

حلقہ پی بی 49 پشین سے خدائی خدمتگار تحریک کے نامزد امیدوار آفتاب آغا کا سابق صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو کے ساتھ خصوصی نشس...
25/01/2024

حلقہ پی بی 49 پشین سے خدائی خدمتگار تحریک کے نامزد امیدوار آفتاب آغا کا سابق صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو کے ساتھ خصوصی نشست۔
عاصم کردگیلو کا آفتاب کو کلی اجرم میں کرد قبائل کی طرف سے مکمل تعاون کا اعلان❤
اجرم خدائی خدمتگار کا✌🏻

23/01/2024

❤✌🏻

Address

Pashin
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خدائی خدمتگار تحریک کربلا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share