District Election Commissioner Jhall Magsi

District Election Commissioner Jhall Magsi This is the page of District Election Commissioner Jhal Magsi at Gandawah.

This page will be utilised to disseminate the information regarding activities,initiatives,achievements of the said office in the concerned district pertaining to election.

22/11/2023
22/11/2023
15/11/2023

15/11/2023
The Regional Election Commissioner Naseerbabd Division, Mr.Abdullah along with District Election Commissioner Jhall Mags...
28/10/2023

The Regional Election Commissioner Naseerbabd Division, Mr.Abdullah along with District Election Commissioner Jhall Magsi Mr. Muhammad Yousuf visited the polling stations of District Jhall Magsi on 28-10-2023.

The District Election Commissioner Jhall Magsi visiting the polling station of District Jhall Magsi.
28/10/2023

The District Election Commissioner Jhall Magsi visiting the polling station of District Jhall Magsi.

The District Election Commissioner Jhall Magsi visiting the polling stations of District Jhall Magsi.
26/10/2023

The District Election Commissioner Jhall Magsi visiting the polling stations of District Jhall Magsi.

19/10/2023

*الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات دیدیے*

*اسلام آباد ///////عام انتخابات سے پہلے صوبوں میں افسران کی تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سکریٹری بلوچستان کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 218 کے تحت انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، صاف شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد بھی الیکشن کمیشن کی ذمّہ داری ہے۔ جاری مراسلہ کے مطابق چیف سیکرٹری سے ملاقات کے دوران صوبے میں افسران کے تبادلے کا معاملہ زیر بحث آیا، نگران حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد جن صوبائی سیکرٹریوں سمیت افسران کے تبادلے نہیں ہوئے، انہیں فوری طور پر تبدیل کیا جائے، ان احکاماتِ پر قانون کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے ان احکامات پرعملدرآمد کرکے 3 دن میں رپورٹ الیکشن کمیشن کو جمع کروائی جائے۔*

19/10/2023

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ
میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ آئوٹ ریچ ونگ

پریس ریلیز
کوئٹہ۔ 19 اکتوبر 2023

الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کااعلان کردیا۔
* ***

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 30 نومبر کو ہو گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ میں لوکل گورنمنٹ کے انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق ریٹرنگ آفسران30 اکتوبر 2023 کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ جبکہ امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 2 سے 4 نومبر تک وصول کئے جائیں گے جس کے بعد نامزد امیدواروں کے ناموں کی فہرست 6 نومبر کو جاری کی جائیگی۔ اسی طرح 7 سے 9 نومبر تک ریٹرننگ افسران امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کریں گے جبکہ ریٹرنگ آفسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کی آخری تاریخ 11 نومبر ہے
اور ان اپیلوں پر ایپلیٹ اتھارٹی اپنے فیصلے 14 نومبر تک کریں گی۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست 15 نومبر کو جاری ہو گی۔ 16 نومبر کاغذات نامزدگی واپس لئے جانے کی آخری تاریخ ہوگی جس کے بعد 17 نومبر کو امیدواروں کو انتخابی نشانات آلاٹ کئے جائیں گے اور امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہو گی۔ شیڈول کے مطابق 30 نومبر 2023 کو پولنگ ہوگی۔

Address

Gandawah
Balochistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Election Commissioner Jhall Magsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Election Commissioner Jhall Magsi:

Share