میاں ضیاء الرحمن ٹائیگر فورس

10/01/2026
08/01/2026
08/01/2026
Mian Zia Ur Rehman
11/06/2025

Mian Zia Ur Rehman

الحمدللہ! عید ملن کی مختصر مگر پُرخلوص نشست 🌙🤝:قائد بالاکوٹ میاں ضیاءالرحمان صاحب،چیف آف بالاکوٹ حاجی غلام حسن صاحب کے ف...
11/06/2025

الحمدللہ! عید ملن کی مختصر مگر پُرخلوص نشست 🌙🤝

:

قائد بالاکوٹ میاں ضیاءالرحمان صاحب،
چیف آف بالاکوٹ حاجی غلام حسن صاحب کے فرزند جناب ثاقب حسن بھائی،
معروف کاروباری شخصیت میاں قاسم ہزاروی صاحب،
چیئرمین ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم چوہدری دلپذیر صاحب،
حاجی محمد صدیق صاحب،
سابق امیدوار تحصیل کونسل میاں صلاح الدین خضری بھائی،
مولانا طاہر الحسن صاحب،
میاں عبدالمجید ایڈوکیٹ صاحب،
مختلف ویلج کونسلز کے نمائندگان اور ٹائیگر فورس کے ممبران

جنہوں نے میری ایک مختصر سی کال پر لبیک کہا اور میری دعوت میں شریک ہو کر اس ملاقات کو یادگار بنا دیا۔ 🙏✨

یہ نشست دراصل آپ سب دوستوں سے ملاقات اور محبت کے اظہار کا ایک موقع تھا۔ میاں صاحب کو گلگت میں ایک ضروری مصروفیت کے باعث فوری روانگی درپیش تھی اور مجھے بھی واپسی کی جلدی تھی، اس لیے جو پروگرام ہم نے آگے پلان کیا تھا، اس کی تاریخ کچھ مؤخر کی گئی ہے۔ ان شاءاللہ بہت جلد اُس بڑے اجتماع کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

آج کی دعوت مختصر رکھی گئی، جس میں بہت سے پیارے دوستوں کو مدعو نہ کر پانے کا افسوس ہے۔ اس کے لیے آپ سب بھائیوں سے دلی معذرت کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ آئندہ سب کو ضرور شامل کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس اخلاص بھرے قافلے کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میاں ضیاء الرحمن ٹائیگر فورس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share