Kunhar Rescue team balakot

  • Home
  • Kunhar Rescue team balakot

Kunhar Rescue team balakot Waqas Vicky

یہ بچہ ناران درسیری کے مقام پے گاڑی سے گرا ہے ناران ہسپتال میں زخمی حالت میں ہے  جس کو بھی معلوم ہو فورا ناران ہسپتال می...
05/06/2026

یہ بچہ ناران درسیری کے مقام پے گاڑی سے گرا ہے ناران ہسپتال میں زخمی حالت میں ہے جس کو بھی معلوم ہو فورا ناران ہسپتال میں رابطہ کرے پوسٹ کو شیئر کریں

کاغان ترپی پل سے دریا میں گر جانے والے دو بچوں میں سے ایک بچی کی ڈیڈ باڈی کھانیاں کے مقام سے مل گئی ہے جسے مقامی لوگوں ا...
02/06/2026

کاغان ترپی پل سے دریا میں گر جانے والے دو بچوں میں سے ایک بچی کی ڈیڈ باڈی کھانیاں کے مقام سے مل گئی ہے جسے مقامی لوگوں اور ریسکیو1122 اہلکاروں نے نکال کر ورثا کے حوالے کر دی ہے بچی کا نام فاطمہ ہےRescue 1122 Manshera

محترم والدینگرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو نہروں، دریاؤں، ڈیموں اور جھیلوں کے قریب اکیلا نہ جانے دیں۔سیر و تفریح صرف حکومت...
02/06/2026

محترم والدین

گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو نہروں، دریاؤں، ڈیموں اور جھیلوں کے قریب اکیلا نہ جانے دیں۔

سیر و تفریح صرف حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے تصدیق شدہ اور محفوظ مقامات پر کریں، جہاں حفاظتی اقدامات موجود ہوں۔

لائف جیکٹس، لائف رنگز اور دیگر حفاظتی آلات کا لازمی استعمال کریں۔

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا نے مختلف آبی مقامات پر عارضی واٹر ریسکیو پوائنٹس قائم کیے ہیں اور روزانہ مانیٹرنگ و پٹرولنگ جاری ہے، تاہم بچوں کی حفاظت والدین کی ذمہ داری ہے۔

ایک لمحے کی غفلت بڑا سانحہ بن سکتی ہے۔

محفوظ رہیں، اپنے بچوں کو محفوظ رکھیں۔

ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا انتظامیہ
Rescue 1122 Mansehra

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Aqib Ullah Khan Directorate General Information & PRs, KP PTI Khyber Pakhtunkhwa

الحمدللہ جو بچہ گم ہو گیا تھا ایک گھنٹہ پہلے اس کے خاندان والے نے ا کے بچے کو لے گئے ہیں
30/05/2026

الحمدللہ جو بچہ گم ہو گیا تھا ایک گھنٹہ پہلے اس کے خاندان والے نے ا کے بچے کو لے گئے ہیں

26/05/2026

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جناب ابرار علی کی جانب سے عید الاضحی پر عوام الناس کے نام اہم پیغام
ہوائی فائرنگ سے گریز کریں موٹر سائیکل یا بائیک پر ون ویلنگ نہ کریں شدید گرمی سے بچیں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور دریاؤں ندی نالوں سے دور رہے
Rescue 1122 Manshera

25/05/2026
25/05/2026

ریسکیو سروس(1122) مانسہرہ

بالاکوٹ پوڑی کے مقام پر قربانی کیلئے لائی گئی ایک گائے بچوں سے بھاگ کر دریائے کنہار میں چھلانگ لگا بیٹھی، جہاں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث گائے بہہ گئی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی ہدایت پر ریسکیو 1122 مانسہرہ کی والنٹیئر ڈائیور ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بمپھوڑہ کے مقام پر گائے کو ریسکیو کر لیا۔

بعد ازاں گائے کو بحفاظت اس کے مالک فیاض کے حوالے کر دیا گیا جس پر مالک نے ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

ریسکیو 1122 مانسہرہ ہر قسم کی ایمرجنسی میں عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

21/10/2025

السلام علیکم مانسہرہ نانا کے گھر شادی پہ ائے دو بچے اس جھیل میں ڈوب گئے تھے دونوں بچے کی ڈیڈ باڈی کو 20 فٹ کی گہرائی سے نکال کر ورسا کے حوالے کر دیا اللہ پاک خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین Waqas Vicky

01/10/2025

الحمدللہ السلام علیکم اپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے صہیب خان سکوبا ڈائیونگ کی ٹریننگ کرتے ہوئے

30/09/2025

السلام علیکم اپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے ریسکیو ون ون ٹو ٹو بالا کوٹ وقاص وکی اور ٹیم کی سکوبا ڈائیونگ کی ٹریننگ جاری

Address

BALAKOT

21230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunhar Rescue team balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share