12/05/2026
دعا کی اپیل
السلام علیکم!
تمام احباب سے گزارش ہے کہ کل صبح ضیاء الرحمان صاحب( کلاس فور ملازم جی ایچ ایس ریحان کوٹ) کا دل کا بائی پاس آپریشن ہے۔ آپ سب سے مخلصانہ دعا کی درخواست ہے کہ اللہ رب العزت اپنے حبیب ﷺ کے صدقے انہیں اس مشکل مرحلے میں آسانی عطا فرمائے، آپریشن کامیاب فرمائے اور انہیں مکمل صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
"اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ، أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ"