03/03/2026
ریسکیو 1122 کی ٹیم کی جانب سے گورنمنٹ بوائز انٹر کالج ہٹیاں بالا کے طلبہ کے لیے ایک اہم آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس سیشن میں طلبہ کو ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، ابتدائی طبی امداد (First Aid) دینے اور حادثات کی صورت میں بروقت اور درست اقدامات کرنے کے بارے میں رہنمائی فراہم کی گئی۔
Secretariat Higher Education Official