Village Council Badan Mamund vc 35

Village Council Badan Mamund vc 35 Village council office local Govt Department Kpk

24/05/2026
ویلج کونسل بدان لرکلی تحصیل ماموند میں نکاح رجسٹرار کے لیے موزوں افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔آخری تاریخ 3 مئ2026
01/05/2026

ویلج کونسل بدان لرکلی تحصیل ماموند میں نکاح رجسٹرار کے لیے موزوں افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
آخری تاریخ 3 مئ2026

07/04/2026

بارشوں کا سلسلہ جمعرات کے دن تک جاری رہنے کا امکان ہے لہذا تمام تر حفاظتی تدابیر اپنائے جائیں اور کسی قسم کی نقصانات| حادثے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ باجوڑ اور ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم پر فی الفور رابط کریں

ڈی سی کنٹرول روم »» 0942220558. 0942220559

ریسکیو 1122». 0942220846

04/04/2026

ویلج کونسل بدان لرکلی ماموند کے تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ حالیہ شدید بارشوں اور اب ہونے والا زلزلہ کیوجہ سے اگر کسی کا کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا ہے تو براے مہربانی ویلج سکریٹری محمد زاہد کیساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0302-5220682
شکریہ

یہ ان تمام امیدواروں کے لیے ایک اہم اطلاع ہے جنہوں نے ضلع باجوڑ میں VC کی سطح پر جنیٹرز/صفائی اسٹاف کے عہدوں کے لیے درخو...
27/11/2025

یہ ان تمام امیدواروں کے لیے ایک اہم اطلاع ہے جنہوں نے ضلع باجوڑ میں VC کی سطح پر جنیٹرز/صفائی اسٹاف کے عہدوں کے لیے درخواست دی ہے۔

آپ کو ذیل میں فراہم کردہ سرکاری شیڈول میں بتائی گئی تاریخ، وقت، اور مقام پر بیلٹنگ/قرعہ اندازی کے سیشن میں شرکت کی ہدایت کی جاتی ہے
قرع اندازی بدان لرکلی کی تاریخ 11دسمبر 2025 بمقام سول کالونی جرگہ ہال خار باجوڑ

21/08/2025

حکومت خیبر پختونخو اور دیہاتی علاقوں کے ویلج کونسلوں میں صفائی وستھرائی کا پروگرام شروع کر رہی ہے۔ اس پروگرام کیلئے ویلج کونسلوں کی سطح پر سنیٹری ورکرز (Janitors) کی خدمات سر انجام دینے کیلئے مندرجہ ذیل اہلیت رکھنے والے امیدواروں سے تحریری درخواستیں مطلوب ہیں ۔

مطلوبہ معیار پر اترنے والے امیدوار اپنی تحریری درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ اسناد اور رابطہ نمبر متعلقہ ویلج کونسل کے سیکرٹری کے پاس مورخہ 2025-08-22 تک جمع کرائیں ۔ امیدواروں کا انتخاب متعلقہ کمیٹی کے زیر نگرانی کیا جائے گا۔ جس کے لئے اہل امید واروں کو بذریعہ ٹیلی فون نمبرز مطلع کیا جائے گا۔ مزید معلومات کیلئے اپنے متعلقہ سیکرٹری ویلج کونسل سے رابطہ رکھیں۔

ویلج کونسل سیکرٹری
بدان لرکلی وسی 35
موبائل ۔۔0302.5220682

کل آخری تاریخ ہے
21/08/2025

کل آخری تاریخ ہے

Address

Badan Tehsil Mamund Bajaur Kpk
Bajauri Koruna
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Badan Mamund vc 35 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share