Shahabuddin Khan

Shahabuddin Khan Fakhre Bajaur Shahabuddin Khan is the Great Personality of Bajaur and Former MNA of National Assembly. (Admin)

Shahab Uddin Khan
( Senior Vice President PMLN KPK)
Former Member of the National Assembly of Pakistan. Description:
Shahab Uddin Khan is a Pakistani politician who had been a member of the National Assembly of Pakistan, from June 2013 to May 2018. He was elected for the National Assembly as a candidate of Pakistan Muslim League (N) from Constituency NA-44 (Tribal Area-Bajaur ) District Bajaur in 2013 Pakistani general election.

انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین.
04/06/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
آمین.

03/06/2026

اسلام میں انسانیت ایک بنیادی ستون ہے۔

03/06/2026

یہ پختونخوا کا اعزاز ہے، یہ. باجوڑ اور سلارزئی کا اعزاز ہے اور میرے لئے یہ اعزاز ہے کہ اپ سب میرے ہیں ، اور اعزاز اُن شہیدوں کے نام پر ہیں جنہوں اس وطن کیلئے قربانیاں دیئے ہیں ۔شہا ب الدین خان ۔
اج پشت سالارزئی باجوڑ میں سابق ایم این اے باجوڑ اور ستارۂ امتیاز شہا ب الدین خان کے اعزاز میں علاقائی مشران اور معززین کے جانب ایک پروقار تقریب کا انعقاد جس میں علاقائی مشران اور نوجوانان نے شرکت کیی۔
ایڈمن۔

29/05/2026

ضلع با جو ڑ ۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا اور سابق ممبر قومی اسمبلی شہا ب الدین خان اپنے حُجرے میں #عید مبارکباد کیلئے آنے والے لوگوں سے مل رہے ہیں ۔
ایڈمن۔
🥀💓

29/05/2026

#عیدالاضحی
عید کے اج تیسرے دن سابق ممبر قومی اسلبمی شہا ب الدین خان کے ہجرہ پشت ہاؤس میں عید مبارکباد کیلئے علاقے کے مختلف جگہوں سے لوگوں کے امد،عید مبارکباد دی اور ستارہ امتیاز ایوارڈ ملنے پر تحائف پیش کرکے مبارکباد دئے۔
شکریہ۔
ایڈمن۔

29/05/2026

💞🥀.

28/05/2026

💞.
Admin.

28/05/2026

#عیدالاضحی
عید کے اج دوسرے دن سابق ممبر قومی اسلبمی شہا ب الدین خان کے ہجرہ پشت ہاؤس میں عید مبارکباد کیلئے علاقے کے مختلف جگہوں سے لوگوں کا امد،عید مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔شہا ب الدین خان نے خوشگوار ماحول میں لوگوں کیساتھ ملاقاتیں کی اور ائے ہوئے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
ایڈمن۔
ایڈمن۔

28/05/2026

سابق ممبر قومی اسمبلی شہا ب الدین خان کو عید مبارک دینے کے موقع پر لوگوں نےاس موقع پر اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ امتیاز ملنے پر تحائف پیش کیی اور مبارکباد دئے۔
ایڈمن ۔

ضلع باجوڑ۔ تحصیل سلارزئی علاقہ پشت میں شہا ب الدین خان کوعید مبارک اور اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ امتیاز ملنے پر ڈاکٹر غفار ...
27/05/2026

ضلع باجوڑ۔
تحصیل سلارزئی علاقہ پشت میں شہا ب الدین خان کوعید مبارک اور اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ امتیاز ملنے پر ڈاکٹر غفار خان اور علی اکبرنے مبارکباد. دئے ۔
ایڈمن

Address

Salarzai Pashat
Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahabuddin Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share