29/08/2026
اصل حقیقت کارکن بھی جانتا ہے۔
اس گروپ میں چند لوگوں کے علاوہ باقی کئی افراد کے بارے میں کارکنوں میں یہ باتیں عام ہیں کہ کسی کو نوکری، کسی کو ٹیوب ویل، سولر، حتیٰ کہ بھیڑ بکریاں اور سلائی مشین تک کے فوائد ملے۔ کل تک مفادات مل رہے تھے تو سب خاموش تھے، آج مفاد ختم ہوا تو اچانک ’’نظریاتی کارکن‘‘ بن گئے۔
آج جو ایم پی اے کے ساتھ خوش ہیں، کل اگر فائدہ نہ ملا تو وہ بھی اسی گروپ میں شامل ہو کر نظریاتی بن جائیں گے۔
پی ٹی آئی باجوڑ میں کارکن کے نام پر مفادات کی سیاست بند ہونی چاہیے۔ کارکن سب دیکھ رہا ہے، سب جانتا ہے۔