𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞

𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞, Political Party, Bajauri Koruna.

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Part 7

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Part 6

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Part 5

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Part 4

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Part 3

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Part 2

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥 Part 1

28/10/2025

#🔥🔥🔥🔥🔥🔥

تحریک لیبک سے درخواست ہے اپنی صفوں میں🤪🫣چھپے پٹواریوں،اور ڈیزلیانوں کو پہچانیں! شکریہ😝
28/10/2025

تحریک لیبک سے درخواست ہے اپنی صفوں میں
🤪🫣چھپے پٹواریوں،اور ڈیزلیانوں کو پہچانیں! شکریہ😝

جمہوری تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا انوکھا اور عجیب و غریب واقعہ ہے کہ ایک حکومت نے اپنی ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد...
27/10/2025

جمہوری تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا انوکھا اور عجیب و غریب واقعہ ہے کہ ایک حکومت نے اپنی ہی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔

آزاد کشمیر کے باشعور عوام کو سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا کہ جنہیں وہ ووٹ دے کر ایوانوں میں بھیجتے ہیں، وہ کس طرح عوامی مینڈیٹ کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔ کبھی ایک جماعت کے ارکان توڑ کر دوسری کی حکومت قائم کی جاتی ہے، تو کبھی دوسری جماعت کے ارکان توڑ کر تیسری جماعت کو اقتدار دیا جاتا ہے۔
یہ صرف مفادات کا کھیل ہے، اور اس کھیل کا سب سے بڑا نقصان آزاد کشمیر کے عوام کو ہو رہا ہے، آخر کب تک اسٹبلشمنٹ ایسے گندے کھیل کھیلتی رہے گی؟

🫵🏻🔥🫵🏻

رشوت عام ہونے کے بعد سرکاری دفاتر کرسیاں اب اس ڈیزائن کی ہونگی
27/10/2025

رشوت عام ہونے کے بعد سرکاری دفاتر
کرسیاں اب اس ڈیزائن کی ہونگی

اربوں کی سموگ گننز کروڑوں کے اشتہار اور فوٹو کے بعد بھی لاہور پہلے نمبر پر اور دوسرے نمبر کے شہر سے کہیں اوپر ہے ۔ مریم ...
27/10/2025

اربوں کی سموگ گننز کروڑوں کے اشتہار اور فوٹو کے بعد بھی لاہور پہلے نمبر پر اور دوسرے نمبر کے شہر سے کہیں اوپر ہے ۔ مریم نواز کی منصوبہ بندی کام کرگئی اور پاکستان میں سب سے زیادہ فنڈ جس شہر میں لگ رہا ہے سی پیک بلوچستان میں اور اسکے منصوبے لہور میں بن رہے تھے وہ شہر ماشاءاللہ دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے یہ سب مریم نواز کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐠𝐞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share