Mla Fazl ur Rahman

  • Home
  • Mla Fazl ur Rahman

Mla Fazl ur Rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mla Fazl ur Rahman, Social service, fazal abad tange salarzo, .

27/03/2024
اس تصویر کو کچھ بے ضمیر لوگو نے ایڈیٹ کیا  ہے جس پر قائد کا الفاظ تبدیل کیا ہے اور اوریجنل الفاظ نیچے کمنٹ میں ہیں جس پر...
03/08/2023

اس تصویر کو کچھ بے ضمیر لوگو نے ایڈیٹ کیا ہے جس پر قائد کا الفاظ تبدیل کیا ہے
اور اوریجنل الفاظ نیچے کمنٹ میں ہیں جس پر الفاظ کے نیچے جو بیگراونڈ ہے وہ موجود ہے اور جو ایڈیٹ ہے اس سے ختم کیا ہے

تازہ ترین پاکستان انٹرٹینمنٹ دنیاباجوڑ دھماکا ، حملہ آور کی تصویر پولیس کو مل گئیباجوڑ میں جے یو آئی کے جلسے میں خودکش...
02/08/2023

تازہ ترین پاکستان انٹرٹینمنٹ دنیا
باجوڑ دھماکا ، حملہ آور کی تصویر پولیس کو مل گئی
باجوڑ میں جے یو آئی کے جلسے میں خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے خودکش حملہ آور جے یو آئی (ف) کے جلسے میں کرسی پر بیٹھا رہا، جس نے بارودی مواد کمر سے باندھ رکھا تھا۔

کور کمانڈر کی باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

پولیس حکام کے مطابق تصویر میں حملہ آور کو بارودی مواد پر ہاتھ رکھے دیکھا جا سکتا ہے، حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات اور کیس کی تفتیش کی وجہ سے تصویر جاری نہیں کی جا رہی۔

پشاور_4_اگست #مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور میں (گرینڈ قومی قبائلی جرگہ) بلانے کا فیصلہ.
02/08/2023

پشاور_4_اگست #
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا پشاور میں
(گرینڈ قومی قبائلی جرگہ) بلانے کا فیصلہ.

تصویر کو دیکھ کر فیصلہ کریں.غریب عوام اور ظالم حکمران
27/07/2023

تصویر کو دیکھ کر فیصلہ کریں.
غریب عوام اور ظالم حکمران

23/07/2023

ماشاء الله الله علم اور عمل میں برکت ڈالیں

21/07/2023

الله رزق دے تو دسترخوان لمبا کرو
دیواری نہیں

21/07/2023

Muslim fighter khabib

Address

Fazal Abad Tange Salarzo

18650

Telephone

+923039448238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mla Fazl ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mla Fazl ur Rahman:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share