Abdullah Khan PTI Bajaur

Abdullah Khan PTI Bajaur ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبداللہ خان انصاف یوتھ وینگ تحصیل لوئے ماموند رزے غنڈئی گیلے ضلع باجوڑ

11/10/2025

افغانستان کے ساتھ جنگ چھڑ چکی ہے کوئی آفیشل بیان اس پر آیا کہ بس ساری توجہ عوام کو مارنے اور پی ٹی آئی کو دبانے پر ہے

‏پشاور: وزیرِاعلیٰ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔ ان شاءاللہ 13 اکتوبر کو خیبرپختونخوا کے تما...
11/10/2025

‏پشاور: وزیرِاعلیٰ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس۔
ان شاءاللہ 13 اکتوبر کو خیبرپختونخوا کے تمام ممبران عمران خان کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو جتوائینگے.

"جن قدموں لے کر آئے ہو، ان ہی پیروں واپس بھجوا دو۔"
11/10/2025

"جن قدموں لے کر آئے ہو، ان ہی پیروں واپس بھجوا دو۔"

‏ڈٹے رہو پاکستانیو ان شاء اللہ جیت اپکی ہی ہوگی۔ عمران احمد خان نیازی
11/10/2025

‏ڈٹے رہو پاکستانیو
ان شاء اللہ جیت اپکی ہی ہوگی۔ عمران احمد خان نیازی

11/10/2025

‏جب عمران خان کوئی Target طے کر لیں، تو پھر اُنہیں کوئی پیچھے نہیں ہٹا سکتا، وہ ہمیشہ سے کسی اور دنیا کے ہیں

علیمہ خان کی گفتگو
Mashal Yousafzai Abdullah Khan PTI Bajaur Mashal Yousafzai Official

11/10/2025

میری سمجھ سے باہر ہے ن لیگ جب خود اپوزیشن میں ہوتی ہے تو جلسے جلوس لانگ مارچ کرتی ہے مگر جب حکومت میں آتی ہے تو یہ چیزیں برداشت نہیں کرتی۔۔۔تحریک لبیک سے شدید اختلاف کے باوجود اگر ان کو مارچ کرنے دیا جاتا تو کونسی قیامت انی تھی۔

11/10/2025
11/10/2025

‏سعد رضوی کی سیاست سے ہزار اختلاف مگر اسکے گھر کی خواتین کو گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔

10/10/2025

‏عمران خان کے ایک چھوٹے سے قدم سے پوری پارٹی یکجا ہو چکی ہے، سہیل آفریدی ہم سب کا امیدوار ہے، سرپرائز ہی سرپرائز ہیں،

اسدقیسر

10/10/2025

*_جو آگے ہم کرنے جا رہے ہیں پوری قوم enjoy کرے گی، سہیل آفریدی کو ایڈوانس مبارکباد_*

*_شاہد خٹک کی گفتگو 🔥_**

Address

Bajaur
Bajauri Koruna

Telephone

+3264223055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Khan PTI Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdullah Khan PTI Bajaur:

Share