27/05/2026
عید الاضحیٰ
کے موقع پر جوان تنظیم سالارزئی کی جانب سے غریب اور مستحق خاندانوں میں گھی تقسیم کیا گیا، تاکہ خوشیوں کے اس تہوار میں کوئی گھر خالی نہ رہے۔
آئیے، ضرورت مندوں کی مدد کر کے عید کی خوشیاں سب کے ساتھ بانٹیں۔ 🤝❣️
💐آئیے، آپ بھی اس نیک کام میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔✨
رابطہ نمبر: 03013792397
جیز کیش: 03022336938
ایزی پیسہ: 03285496365