Office of village council VC-7 Khar Bajaur

Office of village council VC-7 Khar Bajaur Official page of VC-7 Badisamoor,Shinkot,Chingazo

امن سپورٹس گالا 2026 (دوسرا مرحلہ والی بال) ویلج کونسل بادسمور!حکومت خیبر پختونخواہ،ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ،اسسٹنٹ ڈا...
16/02/2026

امن سپورٹس گالا 2026 (دوسرا مرحلہ والی بال) ویلج کونسل بادسمور!
حکومت خیبر پختونخواہ،ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے ہدایات کیمطابق چئیرمین ویلج کونسل حاجی طاہر خان کے زیر نگرانی سپورٹ گالے کا دوسرا مرحلہ(والی بال) اختتام پذیر ہوا۔
والی بال فائنل میں ڈاگ قلعہ اور شینکوٹ کے کانٹے دار مقابلے میں شینکوٹ نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
میچ کے بہترین کھلاڑیوں اور کپتانوں میں انعامات وسامان محترم مہمانان خصوصی قاری فیروز شاہ،اظہار محسن صاحب،عبد الہادی اور کفایت خان نے تقسیم کیے۔

13 فروری 2026امن سپورٹس گالا 2026 ویلج کونسل بادسمور اختتام پذیر!صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ،محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ہدایا...
14/02/2026

13 فروری 2026
امن سپورٹس گالا 2026 ویلج کونسل بادسمور اختتام پذیر!
صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ،محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ہدایات کے مطابق ویلج کونسل چئیرمین طاہر خان کے زیر نگرانی سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوا۔
فائنل میچ میں چئیرمین ملک راحت خان بطور مہمان خصوصی جبکہ آصف خان یوتھ کونسلر،ولی خان ابراہیم خیل،حاجی ریاض،سر جمال سید اور دیگر مہمان شریک ہوئے۔
مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی فرماتے ہوئے کہا کہ اس طرح کھیل کود نہ صرف نوجوانوں کے دماغ کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ یہ نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے باز رکھنے میں بھی معاون ہوتی ہیں۔
آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ،ڈائریکٹر جنرل محکمہ لوکل گورنمنٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع باجوڑ کے ہدایات پر ویلج کو...
11/02/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ،ڈائریکٹر جنرل محکمہ لوکل گورنمنٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع باجوڑ کے ہدایات پر ویلج کونسل بادسمور کے چئرمین حاجی طاہر خان کے زیر انتظام ویلج کونسل کی سطح پر سپورٹس گالا کا افتتاحی تقریب سرانجام ہوا۔
ایسے تقاریب نوجوانوں میں تندرستی اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
حاجی طاہر خان بیماری کی طاعث شرکت نہ کرسکے،لہذا ان کی جگہ چئیرمین لوکل زکوٰۃ عبد الولی خان ابراہیم خیل نے بطور نمائندہ چئیرمین اور قاری فیروز شاہ صاحب (سابقہ امیدوار چئیرمین ویلج کونسل بادسمور) نے شرکت کی۔

Address

Bajauri Koruna
18650

Telephone

+923062696035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of village council VC-7 Khar Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Office of village council VC-7 Khar Bajaur:

Shortcuts

Share