26/04/2026
طالب علم کی کامیابی کے پیچھے استاد کی محنت کارفرماہوتی ہے۔
جب استاد بچوں میں سوچنے ،سمجھنے کی صلاحیت میں نکھار پیدا کرتاہے تو یہ۔بچے عظیم۔رہنما بن کر درسگاہ سے نکلتے ہیں
استاد کی سوچ اور کردار کا اثر بچوں میں منتقل ہوتاہے۔