Pakistan Apply & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال

  • Home
  • Pakistan
  • Bahawalpur
  • Pakistan Apply & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال

Pakistan Apply  & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال All Govt Schemes and Jobs

پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایسو سی ایٹ ڈگری ان مڈوائفری کے لیے داخلے جاریحکومت پنجاب کے محکمہ صحت و آبادی نے تمام اضلاع...
14/05/2026

پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں ایسو سی ایٹ ڈگری ان مڈوائفری کے لیے داخلے جاری

حکومت پنجاب کے محکمہ صحت و آبادی نے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (DHQ) اور تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتالوں سے منسلک نرسنگ و مڈوائفری سکولز میں ایپسو سیٹ ڈگری ان Midwifery پروگرام کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔

📌 اہلیت کا معیار:
🔹 ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں کم از کم 45 فیصد نمبر
🔹 ڈومیسائل پنجاب
🔹 حافظِ قرآن امیدواروں کے پاس سرٹیفکیٹ ہونا ضروری
🔹 عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 35 سال
🔹 جن امیدواروں نے پہلے LHV کے لیے اپلائی کیا ہے، انہیں دوبارہ اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 23 مئی 2026

⚠️ کوئی فیس نہیں
⚠️ کوئی وظیفہ نہیں

*اپلائی فیس لاگو ہوگی*
📞 مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن: 1033

گھر بیٹھے اپلائی کرنے کےلئے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
*0306-7498424*
یا
*پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال*
تشریف لائیں ۔
مزید ایسی نیو اپڈیٹ کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbB4WBzId7nMonGmHz0i
یا واٹس گروپ میں شامل ہو جائیں ۔
https://chat.whatsapp.com/GuduPVW7sSW38RPPsu9NMt?mode=wwt

*وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ 2026*  *خوشخبری خوشخبری وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے*  گورنمنٹ کی ط...
01/05/2026

*وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ 2026*

*خوشخبری خوشخبری وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے*
گورنمنٹ کی طرف سے پورٹل اوپن ہو چکا ہے
📢 *بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے اور بے سہارا یتیم بچوں کے لیے 1 لاکھ روپے*

🔖 ضروری ڈاکومنٹس۔۔۔
🔹 بیوہ کا شناختی کارڈ
🔹 موبائل نمبر
🔹 بچوں کے ب فارم

💻 گھر بیٹھے اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
واٹس ایپ نمبر
*0306-7498424*

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اب پہلے سے مزید آسان❌ خالی پلاٹ کی شرط ختم ✔️ پہلے سے مکان بنا ہوا ہے اس پر بھی لون لے سکتے ہی...
22/04/2026

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اب پہلے سے مزید آسان
❌ خالی پلاٹ کی شرط ختم
✔️ پہلے سے مکان بنا ہوا ہے اس پر بھی لون لے سکتے ہیں
⬅️ 15 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ
🔹 9 سال کی آسان ماہانہ اقساط
✅ سنگل افراد بھی اہل ہیں

💻 گھر بیٹھے اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
*0306-7498424*
سود سے پاک اسکیم ہے اس سنہری موقع سے فائدہ ضرور اٹھائیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے ملک بھر سے مرد اور خواتین امیدواروں کے لیے نئی آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔•اسسٹنٹ (B...
22/04/2026

وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے ملک بھر سے مرد اور خواتین امیدواروں کے لیے نئی آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔

•اسسٹنٹ (BS-15): 21 آسامیاں (گریجویٹ)

•سب انسپکٹر (BS-14): 94 آسامیاں (بیچلرز ڈگری)

•سٹینوٹائپسٹ (BS-14): 47 آسامیاں (انٹرمیڈیٹ + شارٹ ہینڈ)

•اپر ڈویژن کلرک - UDC (BS-13): 29 آسامیاں (انٹرمیڈیٹ)

•لوئر ڈویژن کلرک - LDC (BS-11): 64 آسامیاں (میٹرک + ٹائپنگ)

•اسسٹنٹ سب انسپکٹر - ASI (BS-09): 117 آسامیاں (بیچلرز ڈگری)

•کانسٹیبل (BS-05): 941 آسامیاں (میٹرک پاس)

•کانسٹیبل ڈرائیور (BS-05): 39 آسامیاں (میٹرک + ڈرائیونگ لائسنس)

•اسٹاف کار ڈرائیور (BS-04): 42 آسامیاں (پرائمری پاس)

✅ اہم معلومات
عمر کی حد: 18 سے 25 سال (پلس 5 سال جنرل رعایت
💻 آنلائن آپلائی کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
*0306-7498424*

🚨🚔پیرا فورس میں ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے3 سالہ کنٹریکٹ پر شاندار بھرتیوں کا اعلان۔کم از کم 10 سال فوج کی سروس لازمی✅ تعلیم ...
15/04/2026

🚨🚔پیرا فورس میں ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے3 سالہ کنٹریکٹ پر شاندار بھرتیوں کا اعلان۔
کم از کم 10 سال فوج کی سروس لازمی
✅ تعلیم کم از کم میٹرک
✅ عمر 35 سے 50
⚠️ پنجاب کا ڈومیسائل لازمی
🔵 ماہانہ تنخواہ -/1,75000 & -/2,10000
جن ممبران نے پہلے اپلائی کیا تھا ان کو دوبارہ اپلائی کرنا پڑے گا،
آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
*0306-7498424*

*Teaching seats announced in Literacy Department**لٹریسی اور نان فارمل سکول میں سیٹیں*تعداد: 1000آخری تاریخ: 17 اپریل 20...
06/04/2026

*Teaching seats announced in Literacy Department*

*لٹریسی اور نان فارمل سکول میں سیٹیں*
تعداد: 1000
آخری تاریخ: 17 اپریل 2026
تعیلم: کسی بھی سبجیکٹ میں گریجویشن ہے کم سے کم مارکس 50 فیصد
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے-

آنلائن آپلائی کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
*0306-7498424*

📢 "پنجاب کے عوام کیلئے بڑا ریلیف پیکج" ! ✅: بائیکرز کیلئے 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی✅ رجسٹریشن کے لیے ڈاکومنٹس 1 ...
06/04/2026

📢 "پنجاب کے عوام کیلئے بڑا ریلیف پیکج" !

✅: بائیکرز کیلئے 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی

✅ رجسٹریشن کے لیے ڈاکومنٹس
1 : شناختی کارڈ فرنٹ بیک
2 : موٹر سائیکل کی کاپی
3 : جاز کیش اکاؤنٹ نمبر
🎗️: اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
*0306-7498424*

Address

Opposite Tariq Bhai Printing Service Jalpur Road, Gaily Wal
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Apply & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share