Chaudhry Walidaad Cheema

Chaudhry Walidaad Cheema NA-168. Bahawalpur | NA-165, Yazman

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و جذبہ عروج پرچوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے ماڈل ٹاؤن سی میں شیخ عبدال...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و جذبہ عروج پر

چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے ماڈل ٹاؤن سی میں شیخ عبدالحئی اور دیگر سینئر معززینِ علاقہ کی جانب سے منعقدہ شاندار عوامی جلسے میں شرکت کی۔ جلسے میں شیخ شہباز، شیخ راشد نیاز، شیخ زوہیب، شیخ عبدالحئی، شیخ سعد، شیخ ارباز، شیخ صفوان اور شیخ عبدالرحمن سمیت اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

عوام کا جوش، محبت اور بھرپور شرکت NA-168 میں بڑھتی ہوئی عوامی طاقت کا واضح پیغام ہے۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی طاقت اور اعتماد کا بھرپور اظہارچوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے فرنیچر مارکیٹ...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی طاقت اور اعتماد کا بھرپور اظہار

چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے فرنیچر مارکیٹ، سٹیلاٹ ٹاؤن میں منعقدہ شاندار عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں ملک مجید ایڈووکیٹ، ملک سردار، ملک شبیر لنگاہ، ملک نیاز احمد سمیت اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کرکے حمایت اور تعاون کا اظہار کیا۔

عوام کی محبت، جوش اور بھرپور شرکت NA-168 میں ہمارے مضبوط عوامی رابطے کی واضح علامت ہے۔ ان شاء اللہ یہ سفر کامیابی کے ساتھ جاری رہے گا۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و جذبہ عروج پر، حمایت کا سلسلہ مزید مضبوطچوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و جذبہ عروج پر، حمایت کا سلسلہ مزید مضبوط

چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے ڈیرہ مستی میں منعقدہ شاندار عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں محمد صدیق خان چوہان، احمد داؤد خان چوہان سمیت عوام نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔

ڈیرہ مستی کے عوام کی محبت، جوش اور بھرپور شرکت NA-168 میں بڑھتی ہوئی عوامی طاقت کا واضح اظہار ہے۔

06/09/2026

🎙️ ایک نئی گفتگو، ایک نئی سوچ، ایک نئی آواز

چوہدری ولی داد چیمہ صاحب کے خصوصی پوڈکاسٹ میں بات ہوگی سفر، وژن اور عوامی خدمت کے عزم پر۔

پوڈکاسٹ جلد آرہا ہے، دیکھنا نہ بھولیے۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و جذبے اور حمایت کا شاندار مظاہرہچوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے بستی سع...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی جوش و جذبے اور حمایت کا شاندار مظاہرہ

چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ نے بستی سعید آباد (آغا پور) میں منعقدہ شاندار عوامی جلسے میں شرکت کی، جہاں شیخ اختر سعید، شیخ شاہ نواز سعید، شیخ سلمان، شیخ شاہد محمود، چوہدری نوید ورک اور ان کے خاندان سمیت اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کرکے حمایت اور تعاون کا اظہار کیا۔

بستی سعید آباد کے عوام کی محبت اور بھرپور شرکت NA-168 میں بڑھتے ہوئے عوامی اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ ان شاء اللہ یہ عوامی طاقت کامیابی کا ذریعہ بنے گی۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی حمایت کا سفر جاریچوہدری ولی داد چیمہ کی ایئرپورٹ روڈ، باجوہ فارم ہاؤس میں شاہد رسول کمبوہ، عا...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی حمایت کا سفر جاری

چوہدری ولی داد چیمہ کی ایئرپورٹ روڈ، باجوہ فارم ہاؤس میں شاہد رسول کمبوہ، عامر شفیق کمبوہ، عامر حنیف کمبوہ، ساجد رفیق کمبوہ اور عبد الحمید عدیم کمبوہ سمیت دیگر معززین سے ملاقات ہوئی، جہاں بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔

کمبوہ برادری کا اعتماد اور حمایت NA-168 میں ہماری طاقت ہے۔

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی پذیرائی اور حمایت کا سلسلہ جاریچوہدری ولی داد چیمہ کی اقصیٰ مسجد والی گلی میں عبدالجبار (ڈاک ...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی پذیرائی اور حمایت کا سلسلہ جاری

چوہدری ولی داد چیمہ کی اقصیٰ مسجد والی گلی میں عبدالجبار (ڈاک خانے والے) کی رہائش گاہ پر عبدالجبار، محسن گجر، فتح محمد اور ماسٹر منظور حسین کھوکھر سمیت دیگر معززین سے ملاقات ہوئی، جہاں معززین نے بھرپور حمایت اور تعاون کا اظہار کیا۔

معززین کی محبت، تعاون اور اعتماد NA-168 میں ہماری عوامی طاقت کا اصل سرمایہ ہے۔

الحمدللہ! NA-168 میں رابطہ مہم کے دوران بھرپور عوامی پذیرائیچوہدری ولی داد چیمہ کی شاہدرہ چوک، ریحانیہ مسجد کے قریب محمد...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں رابطہ مہم کے دوران بھرپور عوامی پذیرائی

چوہدری ولی داد چیمہ کی شاہدرہ چوک، ریحانیہ مسجد کے قریب محمد اسماعیل کی رہائش گاہ پر محمد دانش، محمد اسماعیل اور محمد ناصر سمیت دیگر معززین سے ملاقات ہوئی، جہاں معززین نے بھرپور حمایت اور تعاون کا اعلان کیا۔

معززین کی محبت اور اعتماد اس عوامی سفر کا قیمتی سرمایہ ہےـ

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی اعتماد اور حمایت کا سلسلہ جاریچوہدری ولی داد چیمہ کی ماڈل ٹاؤن بی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے...
06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی اعتماد اور حمایت کا سلسلہ جاری

چوہدری ولی داد چیمہ کی ماڈل ٹاؤن بی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر ملک ناظم چوغطہ، ملک امین صاحب، ملک محمد عباس خان، ارشد چغتائی، حاجی ریاض صاحب، محمد یعقوب، محسن گجر اور محمد آصف سمیت دیگر معززین سے ملاقات ہوئی، جہاں معززین نے چوہدری ولی داد چیمہ کی بھرپور حمایت اور تعاون کا اعلان کیا۔

انشاءاللہ کامیابی کا سفر مزید مضبوطی سے جاری رہے گا۔

06/09/2026

الحمدللہ! NA-168 میں عوامی حمایت نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی

بستی ساھلاں میں شاندار عوامی جلسہ، جہاں چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ کی آمد پر عوام کا بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔ دونوں رہنماؤں نے جلسے سے خطاب کیا، جبکہ اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے بھرپور محبت، تعاون اور اعتماد کا اظہار کیا۔

بستی ساھلاں کے عوام کی محبت، بھرپور شرکت، تعاون اور اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ۔ ان شاء اللہ یہ عوامی طاقت NA-168 میں خدمت، ترقی اور کامیابی کی نئی بنیاد بنے گی۔

Address

Satellite Town
Bahawalpur
63100

Telephone

+923007654313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Walidaad Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share