06/09/2026
پرائس کنٹرول اور انسدادِ تجاوزات کی کارروائیاں
آج ایس ڈی ای او پیرا سٹی بہاولپور / اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول درجہ اول جناب مجتبیٰ منظور (PMS) نے شہر کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول (PCM) اور انسدادِ تجاوزات کی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے گئے۔
پہلے عزت، پھر نفاذ۔
Deputy Commissioner Bahawalpur Govt of Punjab Chief Secretary Punjab