16/09/2025
سُتھرا پنجاب پروگرام 🌼
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق
بی ڈبلیو ایم سی کی جانب سے بہاولپور تحصیل صدر میں صفائی ستھرائی کے کاموں میں تیزی ۔۔۔۔💯💫👍
کچرے کے ڈھیروں کے خاتمے کے لیے شہر میں موجود کچرے سے بھرے کنٹینرز کو کمپیکٹر کے ذریعے خالی کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔🚜🛒🍂🌃
تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور ویسٹ فری ماحول مہیا کیا جائے ۔۔۔۔🤝✨♻
✔کسی بھی شکایات اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 1139 پر رابطہ کریں.
Bahawalpur Waste ManagementLocal Government & Community Development Department, PunjabChief Minister Punjab's UpdatesDeputy Commissioner Bahawalpur