16/05/2025
اعلان
معدنیات کی نیلامی (E. Auction ) میں حصہ لینے والے خواہشمند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معدنی پٹہ جات بہاولنگر زون 3 ضلع بہاولنگر خان پور زون اور چاچڑاں شریف زون ضلع رحیم یار خان کا نیلام عام بذریعہ(E.Auction) مورخہ 23 مئی 2025 کو منعقد ہوگا جس کی رجسٹریشن کروانے اور چوتھائی زر نیلام (1/4) اپ لوڈ کرنے CDR,sصدر دفتر مائنز اینڈ منرلز پنجاب لاہور جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 19 مئی 2025 ہے جو کہ بذریعہ اخبار بھی مشتہری کروائی گئی ہے اور معدنیات کی ویب سائیڈ پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے اور طریقہ کار و مزید معلومات کے لیے دفتر مائنز اینڈ منرلز بہاولپور دفتری اوقات کار میں رابطہ کرسکتے ہیں رابطہ نمبر اسسٹنٹ ڈائریکٹر (منیب حسن)03335318053 .0629330079 محمد اشرف ،اسسٹنٹ 03006811277,
حافظ محمد تنویر ۔کلرک 03017100434۔
https/mmdeauaction.punjab.gov.pk