Ch Saud Majeed

  • Home
  • Ch Saud Majeed

Ch Saud Majeed Voice President PML N Punjab
EX Senator MNA

04/09/2026

چوہدری سعود مجید صاحب کا بہاولپور ورکر کنونشن سے خطاب
(ایڈمن)

03/09/2026

جانوروں کے علاج کیلئے
مکمل موبائل ہسپتال یونٹ"

• وزیر اعلی مریم نواز شریف نے چوہدری سعود مجید صاحب چوہدری خالد محمود ججہ صاحب کے ہمراہ موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا
(ایڈمن)

29/08/2026

آج کی پریس کانفرنس

این اے 168 بہاولپور کی سیاسی فضا میں ایک اہم پیش رفت، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  کی مکمل حمایت کا اعلان کر ...
29/08/2026

این اے 168 بہاولپور کی سیاسی فضا میں ایک اہم پیش رفت، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر مخدوم علی حیدر گیلانی صدر پیپلزپارٹی پنجاب سعود مجید نائب صدر مسلم لیگ پنجاب چوہدری خالد محمود ججہ چوہدری سعد مسعود ملک منیر چنڑ اور ملک شاہ رخ ڈسٹرکٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی بھی موجود تھے
(ایڈمن)

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقاتملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔
26/08/2026

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات
ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

25/08/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ❤

24/08/2026

چنڑ ہاؤس ورکر کنونشن
ہمارے مخالفین صرف بلیک میلنگ کرنے آئے ہیں یہ الیکشن سے پہلے بھاگ جائیں گے
چوہدری سعود مجید کا چنڑ ہاؤس ورکر کنونشن سے خطاب
(ایڈمن)

چنڑ ہاوس ورکر کنونشنﷲ کریم کے بابرکت نام سے این اے 168 الیکشن کمپین کا آغاز
23/08/2026

چنڑ ہاوس ورکر کنونشن
ﷲ کریم کے بابرکت نام سے
این اے 168 الیکشن کمپین کا آغاز

22/08/2026

چوہدری سعود مجید کا چیمبر آف کامرس کی تقریب میں بزنس کمیونٹی سے خطاب
چوہدری خالد محمود ججہ میاں گزین عباسی چوہدری سعد مسعود ملک سرفراز ناظم سمیت سیاسی قیادت و کارباری دوستوں کی شرکت
ملک ظہیر اقبال چنڑ ملک منیر اقبال چنڑ کو ہر طرح کی حمایت کی یقین دہانی
(ایڈمن)

Address

Bwp

63100

Telephone

+923006353020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Saud Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Saud Majeed:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share