PMLN Muhammad Adnan Pathan

PMLN Muhammad Adnan Pathan Awaisi Group

*اطلاع عام*  عیدالفطر کہ موقع پر ہوائی فائرنگ اتش بازی ون ویلنگ ہلڑ بازی پتنگ بازی اور شراب پینے اور فروخت کرنے پر قانون...
26/03/2025

*اطلاع عام*
عیدالفطر کہ موقع پر ہوائی فائرنگ اتش بازی ون ویلنگ ہلڑ بازی پتنگ بازی اور شراب پینے اور فروخت کرنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اپ کی بندوق سے نکلی ہوئی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے عوام الناس سے التجا ہے کہ وہ فائرنگ اتش بازی ون ویلنگ پتنگ بازی اور شراب نوشی سے پرہیز کریں تاکہ کسی کی جان کو نقصان نہ پہنچے ...A.S.I نصیر احمد پٹھان تھانہ نوشہرہ جدید

تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی 24 ویں سحری مبارک ہو، اللہ پاک  سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
25/03/2025

تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی 24 ویں سحری مبارک ہو، اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

ایم پی اے پی پی252 میاں محمد شعیب اویسی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پراسسنٹٹ کمشنر بہاولپور صدر کے ہمراہ اپ...
14/03/2024

ایم پی اے پی پی252 میاں محمد شعیب اویسی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پراسسنٹٹ کمشنر بہاولپور صدر کے ہمراہ اپنے حلقہ میں نگہبان رمضان پیکج عوام کی دہلیز پر تقسیم کیے۔۔ایسے ہوتے ہیں لیڈر جو غریب عوام کا دکھ درد سمجھیں اور انکا ساتھ دیں مشاء آللہ پاک آپکو سلامت رکھیں آمین🤲۔۔۔۔سردار محمد عدنان پٹھان

ستلج دریا کے کنارے کثیر تعداد میں زمیندارہ بند ٹوٹنے پر صاحبزادہ میاں محمد عثمان نجیب اویسی صاحب ہمراہ کرنل محمد عرفان ،...
31/08/2023

ستلج دریا کے کنارے کثیر تعداد میں زمیندارہ بند ٹوٹنے پر صاحبزادہ میاں محمد عثمان نجیب اویسی صاحب ہمراہ کرنل محمد عرفان ، میجر عماد عباسی ، اسٹنٹ کمشنر احمد پور ندیم ھاشمی ، ایکسین انہار جام عمران، موضع پپلی راجن موضع عالی واہن موضع مکھواڑہ کا وزٹ کیا اور متاثرین علاقہ کو ریسکیو 1122 اور آرمی کی مدد سے فلڈ ریلیف کیمپ تک ریسکیو کروایا ۔
اس موقع پر ایکسین انہار جام عمران نے سرکاری بند کو مضبوط کرنے کے لیے مشینری مہیا کرنے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروای۔

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Muhammad Adnan Pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share